نتائج تلاش

  1. زین

    وزیراعظم چین سے نہیں‌بیٹھیں‌گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟

    کوئٹہ………… وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے بلوچستان کے زلزلہ زدگان کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کواربکروڑ روپے کا چیک پیش کردیا ،وزیراعظم نے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، متاثر ین کے یوٹیلٹی بلزاور زرعی قرضے معاف کرنے پر غور کیا جائے گا،بلوچستان میں مفاہمت کا...
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14)

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (14) لیجئے یہ ہمارے کھاتے میں‌آگیا۔ تو شروع کرے ۔ الف ۔ اللہ ب ۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم
  3. زین

    ۔پشاور ، بم دھماکہ ، تین افراد جاں‌بحق ،متعدد زخمی

    صوبہ سرحد کے دار الحکومت پشاور میں سینئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں تین افراد کے جاں‌بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور کے قیوم اسٹیڈیم میں بین الصوبائی کھیلوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر زور دار دھماکہ ہوا ۔ذرائع کے...
  4. زین

    ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ایک سوا ل۔۔۔۔۔ ایک تاثر

    ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ایک سوا ل۔۔۔۔۔ ایک تاثر! زیارت ہرنائی اور پشین خانوزئی کے علاقوں میں 29اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے جڑے جہاں تباہی بربادی دکھ اور حسرت ویاس کے واقعات ہیں وہاں اس نے ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی میں در آئی سفاکی اور غیر انسانی پہلوٶں کوبھی افشا کیا ہے۔ یہ تباہی...
  5. زین

    پولیس والا

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زین

    آن لائن ٹائمنگ

    یہاں آپ نے اپنی آن لائن ٹائمنگ بتانی ہےیعنی آپ عموماً کس وقت محفل میں آتے ہیں۔
  7. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    خواتین اور مردوں کو ایک دوسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں ہوتیں؟؟؟؟ یہ سوال ایک ٹی وی شومیں پوچھا گیا تھا ۔
  8. زین

    خبر کی تعریف

    خبر کی تعریف جب کسی انتہائی سادہ، عام فہم اور جانے پہچانے لفظ کو بھی تعریف کے ترازو میں تولا جائے یا تعریف کے نقطہء نظر سے دیکھا اور پرکھا جائے تو وہ لفظ اپنی طاہری ساخت اور ہئیت کے اندر بے پناہ معافی و مطالب لیے ہوئے نظر آتا ہے اور علم و عرفان کے ایسے ایسے در کھلتے ہیں کہ عقل و خردو رطہء حیرت...
  9. زین

    ملائیشیا کی عدالت نے بلاگر کو رہا کرنے کاحکم دے دیا

    ملائیشیا کی عدالت نے بلاگر کو رہا کرنے کاحکم دے دیا کوالالمپور …… ملائیشیا کی ایک عدالت نے کمپیوٹر پر حکومت کے خلاف مضامین جاری کرنے والے بڑے بلاگر راجہ پترا قمرالدین کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ملائیشین ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ عالم ہائی کورٹ کے جج نے اپنے فیصلہ میں وزیر داخلہ سید...
  10. زین

    :::::زلزلہ ::::: احتیاطی تدابیر

    زلزلے کی صورت میں احتیاطی تدابیر نا گہانی آفات سے بچاﺅکے لیے ضروری ہے کہ ہر فرد کو معلوم ہو کہ زلزلہ یا کوئی دوسرا سانحہ ہوجائے تو اسے کیا کرنا چاہیئے۔ اس بارے میں، مجھے کچھ معلومات ملیں جو شیئر کررہا ہوں ۔ بلوچستان زلزلہ انتیس اکتوبر کی صبح 6.4شدت کے زلزلے نے زیارت وادی کو سب سے...
  11. زین

    بلوچستان زلزلہ۔

    بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔ کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،چمن، قلعہ سیف اللہ نصیرآباد، جعفرآباد، کچھی ،ا ور گرد نواح میں بدھ کو علی الصبح یکے بعد دیگر آنے وا لے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 200سے زا ئد افراد...
  12. زین

    کوئٹہ میں بم دھماکے سے دو افراد جاں‌بحق، بارہ زخمی

    کوئٹہ میں بم دھماکے سے دو افراد جاں‌بحق، بارہ زخمی کوئٹہ:::::::صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میں ضلعی ناظم کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میںدو افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، دھماکے سے چار...
  13. زین

    متحدہ عرب امارت نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے

    متحدہ عرب امارت نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے کوئٹہ۔ رپورٹ زین زیڈ ایف متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے بلوچستان میں چالیس بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کااعلان کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری صوبے میں زراعت کے شعبے میں کی جائے گی۔ جس پر کام کا آغاز آئندہ سال کے وسط...
  14. زین

    ہر خبر پر نظر

    آج کی تمام خبروں کی شہ سرخیاں نوٹ۔ جس کسی کو مندرجہ ذیل میں سے کسی بھی خبر کی تفصیل چاہیئے صرف اس کی شہ سرخی بتادے۔ -------------------------------------------------------- ٭٭٭٭٭٭٭٭٭ …… راجستھان‘ آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی فیکٹری میں دھماکہ‘ 18 افراد ہلاک‘متعدد زخمی ……...
  15. زین

    تعارف السلام و علیکم !

    السلام و علیکم ! اردو محفل کا کچھ عرصہ ممبر بنا تھا لیکن پھر چکر نہیں لگایا۔ آج بڑے دنوں‌بعد چکر لگایا تو سوچا ساتھیوں سے تعارف بھی ہوجائے۔ میرا مکمل نام زین الدین ہے اور میں فرسٹ ایئر کا طالب علم ہو مجھے نیوز اور بکس میں دلچسپی ہے ۔ مزید کچھ پوچھنا ہو تو پوچھ سکتے ہیں۔
Top