غزل (اصلاح و ترمیم کے بعد)
یاسر صاحب بہت شکریہ رہنمائی کے لئے متبادل آپ بہت اچھے بتاتے ہیں۔
آسانی اور نادانی والے اشعار نکال دیئے ہیں
عشق ہے ناکامرانی ان دنوں
بے سکوں ہے زندگانی ان دنوں
جنگلوں سا ہے سماں چاروں طرف
شہرِ دل میں ہے ویرانی ان دنوں
دونوں ہیں اک دوسرے سے ہم خفا
اوج پر ہے بد گمانی...