نتائج تلاش

  1. امین شارق

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    تو اس سے پہلے صدی میں کس نے وہ شاہکار غزل لکھی تھی؟
  2. امین شارق

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    استاد محترم صاحب بس آپ کی پسندیدگی میرے لئے سند ہے آئیندہ بھی اچھے اشعار کہنے کی کوشش کروں گا۔۔
  3. امین شارق

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    ٹھیک ہے میں یہ شعر نکال دیتا ہوں ویسے یہ غزل میں نے بہادر شاہ ظفر کی غزل سے متاثر ہوکر ہی لکھی ہے۔
  4. امین شارق

    زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا غزل نمبر 100 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن زندہ رہنا مجھے مشکل کبھی ایسا تو نہ تھا جیسا مغموم ہے یہ دل کبھی ایسا تو نہ تھا دل سے جاتی نہیں اِک پل کے لئے یاد تری وہ مری روح میں شامل کبھی ایسا تو نہ تھا ان کی آنکھوں نے سحر جانے کیا ہے کیسا قلب اس سمت...
  5. امین شارق

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    اذن پرواز دے کے ظالم نے کاٹ ڈالے ہیں سب ہمارے پر واہ بہت خوب۔ پیاسِ دل یوں بجھی یہ پڑھ کے غزل جیسے پانی گِرے انگارے پر
  6. امین شارق

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    آئی تھی سُو ئے خار ہوا نذرِ بو لیے افسوس ، کم نصیب کا دامن ہی تنگ تھا خوب۔۔۔
  7. امین شارق

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    خوش آمدید عبید بھائی۔
  8. امین شارق

    عشق سے گر نظر نکل جائے غزل نمبر 99 شاعر امین شارؔق

    ابھی 99 پر ناٹ آؤٹ ہوں انشااللہ بہت جلد آجائے گی۔
  9. امین شارق

    عشق سے گر نظر نکل جائے غزل نمبر 99 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: عشق سے گر نظر نکل جائے حُسن کا سب سحر نکل جائے بِن تیرے میں تو وہ پرندہ ہوں جس کا اُڑنے کا پر نکل جائے کتنے ارمان سر اُٹھاتے ہیں ایک حسرت اگر نکل جائے حسرتیں اور سر اُٹھاتی ہیں ایک ارماں اگر نکل جائے ایسی قسمت سے ملی ہے چادر پیر ڈھانپوں تو...
  10. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    زخمی ہمارا ایک ایک انگ کیا ہے اے یار زمانے نے بہت تنگ کیا ہے تنگ
  11. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوجاتا ہوں سب سے خفا ان کے لئے مخصوص ہے دل میں جگہ ان کے لئے خفا
  12. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یہ تو وہی ہے جو میں نے لکھا ہے کوئی نیا لکھے
  13. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    محبت کے لئےکچھ خاص دل مخصوص ہوتے ہیں یہ وہ نغمہ ہے جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا مخصوص
  14. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یاد سب کچھ ہے مجھے ہجر کے صدمے ظالم بھول جاتا ہوں مگر دیکھ کر صورت تیری ظالم
  15. امین شارق

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آسماں گر تیرے تلوؤں کا نظارا کرتا روز اک چاند تصدق میں اتارا کرتا تصدق
  16. امین شارق

    نادان ہے جو رختِ سفر دیکھتا نہ ہو غزل نمبر 98 شاعر امین شارؔق

    الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل: نادان ہے جو رختِ سفر دیکھتا نہ ہو پرواز سے پہلے ہی جو پر دیکھتا نہ ہو آئینے میں وہ حُسن اپنا دیکھتے ہیں اور چُھپ کر کوئی یہ دل میں ہے ڈر دیکھتا نہ ہو یہ خوشنما باغات، سمندر یہ فضائیں ہے کم نظر جو ایک نظر دیکھتا نہ ہو نادان ہے غافل ہے جو...
Top