نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عدم مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میں - عبد الحمید عدم

    غزل (عبد الحمید عدم) مطلب معاملات کا کچھ پا گیا ہوں میں ہنس کر فریب چشم کرم کھا گیا ہوں میں بس انتہا ہے چھوڑیئے بس رہنے دیجئے خود اپنے اعتماد سے شرما گیا ہوں میں ساقی ذرا نگاہ ملا کر تو دیکھنا کمبخت ہوش میں تو نہیں آ گیا ہوں میں شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ محفل میں اس خیال سے پھر آ...
  2. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ساقی ذرا نگاہ ملا کر تو دیکھنا کمبخت ہوش میں تو نہیں آ گیا ہوں میں (عبد الحمید عدم)
  3. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں تو جب مانوں مری توبہ کے بعد کر کے مجبور پلا دے ساقی (جگرؔ مرادآبادی)
  4. کاشفی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اذاں ہو رہی ہے پلا جلد ساقی عبادت کریں آج مخمور ہو کر (نامعلوم)
  5. کاشفی

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    آنکھیں ساقی کی جب سے دیکھی ہیں ہم سے دو گھونٹ پی نہیں جاتی (جلیل مانک پوری)
  6. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  7. کاشفی

    اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا - وسیم بریلوی

    غزل (وسیم بریلوی) اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئینہ ہو جاؤں گا اس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا تم گرانے میں لگے تھے تم نے سوچا ہی نہیں میں گرا تو مسئلہ بن کر کھڑا ہو جاؤں گا مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفر راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا ساری دنیا کی نظر میں ہے مرا عہد وفا...
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا (ندا فاضلی)
  9. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    دائم آباد رہے گی دنیا ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا (ناصر کاظمی)
  10. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مڑ کے دیکھا تو ہمیں چھوڑ کے جاتی تھی حیات ہم نے جانا تھا کوئی بوجھ گرا ہے سر سے (زاہدہ زیدی)
  11. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سیر کر دنیا کی غافل زندگانی پھر کہاں زندگی گر کچھ رہی تو یہ جوانی پھر کہاں (خواجہ میر دردؔ)
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ہمارے درمیاں یہ فاصلے، کیسے نکل آئے (خالد معین)
  13. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرا ضمیر بہت ہے مجھے سزا کے لیے تو دوست ہے تو نصیحت نہ کر خدا کے لیے (شاذ تمکنت)
  14. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اپنے ساتھ رہتا ہوں ہمیشہ اکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوں (نامعلوم)
  15. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں جاتا ہوں دل کو ترے پاس چھوڑے مری یاد تجھ کو دلاتا رہے گا (خواجہ میر دردؔ)
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں اسیر گیسوئے خم دار قاتل ہو گیا ہائے کیا بیٹھے بٹھائے تجھ کو اے دل ہو گیا (ابو الکلام آزاد)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ دشت وہ ہے جہاں راستہ نہیں ملتا ابھی سے لوٹ چلو گھر ابھی اجالا ہے (اختر سعید خان)
  18. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب اک چراغ کے پروانے ہونا چاہتے ہیں عجیب لوگ ہیں دیوانے ہونا چاہتے ہیں (اسعد بدایونی)
  19. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انہیں بھی جینے کے کچھ تجربے ہوئے ہوں گے جو کہہ رہے ہیں کہ مر جانا چاہتے ہیں ہم (والی آسی)
  20. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آج کی رات دوالی ہے دیے روشن ہیں آج کی رات یہ لگتا ہے میں سو سکتا ہوں (عزم شاکری)
Top