نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تاسف محترم جناب شاکرالقادری کی اہلیہ وفات پاگئیں، اللہ مغفرت فرمائے

    اِنّا لِلہ و اِنّا اِلیہ راجِعُون اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔آمین ثم آمین
  2. کاشفی

    جگر وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں - جگر

    وہ کب کے آئے بھی اور گئے بھی ، نظر میں اب تک سما رہے ہیں یہ چل رہے ہیں وہ پھر رہے ہیں، یہ آرہے ہیں وہ جارہے ہیں
  3. کاشفی

    جگر نظر ملا کے مرے پاس آ کے لوٹ لیا - جگر مُراد آبادی

    غزل (جگر مُراد آبادی) نظر ملا کے مرے پاس آ کے لوٹ لیا نظر ہٹی تھی کہ پھر مسکرا کے لوٹ لیا شکست حسن کا جلوہ دکھا کے لوٹ لیا نگاہ نیچی کئے سر جھکا کے لوٹ لیا دہائی ہے مرے اللہ کی دہائی ہے کسی نے مجھ سے بھی مجھ کو چھپا کے لوٹ لیا سلام اس پہ کہ جس نے اٹھا کے پردۂ دل مجھی میں رہ کے مجھی میں...
  4. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے (جون ایلیا)
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئے حق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے (خلیل تنویر)
  6. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہے سر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے (جلیل عالیؔ)
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    قبول کیسے کروں ان کا فیصلہ کہ یہ لوگ مرے خلاف ہی میرا بیان مانگتے ہیں (منظور ہاشمی)
  8. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کون جانے کہ نئے سال میں تو کس کو پڑھے تیرا معیار بدلتا ہے نصابوں کی طرح (پروین شاکر)
  9. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیے نظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے (نشور واحدی)
  10. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی (نشور واحدی)
  11. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک بار اس نے مجھ کو دیکھا تھا مسکرا کر اتنی تو ہے حقیقت باقی کہانیاں ہیں (میلہ رام وفاؔ)
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے (نشور واحدی)
  13. کاشفی

    جئے الطاف حسین

    جئے الطاف حسین
  14. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    اپنا زمانہ آپ بناتے ہیں اہل دل ہم وہ نہیں کہ جن کو زمانہ بنا گیا (جگرؔ مرادآبادی)
  15. کاشفی

    شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

    عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں (داغؔ دہلوی)
  16. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گا دوستوں کو آزماتے جائیے (خمارؔ بارہ بنکوی)
  17. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاند خاموش جا رہا تھا کہیں ہم نے بھی اس سے کوئی بات نہ کی (محمود ایاز)
  18. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑا وہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں (حیدر علی آتش)
  19. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت کی سزا ترک محبت محبت کا یہی انعام بھی ہے (وامق جونپوری)
  20. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گداز عشق نہیں کم جو میں جواں نہ رہا وہی ہے آگ مگر آگ میں دھواں نہ رہا (جگرؔ مراد آبادی)
Top