نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبل اس سے کہ ہم ثابت کر دیں ایک آدھ بات تو تولے بغیر بولنے دیں!
  2. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جائیں جائیں، چال چلن کا پیمانہ درست کریں اس ناہنجار زمانے کا!
  3. مریم افتخار

    ششش!

    ششش!
  4. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھار تو کسی شے کی خوشبو خوش بو نہ لگتی!
  5. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مریم کی یلغار آپ ہیں تیار؟
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اللہ اکبر!
  7. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاکستان سے بھی مل جاتا ہے وہ تو۔
  8. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو گئے تھے۔ وہاں سب ٹھیک ٹھاک!
  9. مریم افتخار

    روزانہ قدم

    میرے خیال میں آپ دونوں کو با تاج بادشاہ بنا دیا جائے، ایک کو میدانوں کا اور دوسرے کو پہاڑوں کا!
  10. مریم افتخار

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    کیا خیال ہے اس کو یاز کی پھرتیاں والی لڑی میں نہ ایڈ کر دیں آپاِ؟
  11. مریم افتخار

    ہمارے سلیقے

    ایسی معراج پہلی دفعہ دیکھی ہے۔ ٹو ڈے آ سا ایوری تھنگ!
  12. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر شکر کے ساتھ انکساری بھی سیکھ لی کیا!!!
  13. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بسم اللہ کریں پھر ترانوں کی۔
  14. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیوانے دو مل بیٹھیں تو خوب گزر جائے گی!
  15. مریم افتخار

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر صاحب چھے ہزاری ہوگئے!

    پانچ ہزار شاید کافی عرصہ پہلے ہوئے تھے، ابھی جب سے دوبارہ ایکٹو ہوئے ہیں یہ پہلا ہزاری ہی سمجھیں (ہمارے چھے ہزاری کی طرح)!
  16. مریم افتخار

    مبارکباد ظہیراحمدظہیر صاحب چھے ہزاری ہوگئے!

    تمام محفلین کو ظہیراحمدظہیر صاحب کے چھے ہزاری معیاری مراسلہ جات کی مبارک باد۔ یہ وہ انمول مراسلہ جات ہیں جو پڑھنے کے ساتھ ساتھ تولے جانے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اللہ تعالی ظہیر صاحب کو ہمیشہ وہ رفعتیں نصیب فرمائیں جو ان کے شایانِ شان ہیں اور ان کے گھرانے پر اپنی رحمت کا سایہ رکھیں۔ آمین ثم آمین!
  17. مریم افتخار

    پنجاب رنگ

    چنگا پھڑیا جے
  18. مریم افتخار

    پنجاب رنگ

    یہ سب تو پتہ تھا۔ میں نے سوچا یہ الو کے پٹھے کی کوئی اور قسم آگئی اکٹھی بڑی ساری 🤣
  19. مریم افتخار

    وسکانسن کے کھیت اور کھلیان

    ہاں جی۔
Top