نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الوداعی تقریب دائم آباد رہے گی محفل!

    کپکپاتے ہاتھوں سے کل سے کی بورڈ پر کچھ لفظ لکھتی ہوں اور ساتھ ساتھ مٹاتی جاتی ہوں، یہ شغل جاری رہتا ہے یہاں تک کہ سمجھ میں نہیں آتا کہ اس اضطراب پر قابو کیونکر پاؤں اور کیسے وہ سب کچھ بھول جاؤں جو ابھی کہنا باقی تھا اور جو تشنگی شاید ہمیشہ کے لیے مقدر بن چکی۔ کوئی وقت تھا کہ محفل اپنے جوبن پر...
  2. مریم افتخار

    آخری غلطی از ظہیر احمد ظہیر صاحب

    اب انتظامیہ ایکٹو نہیں ہے کہ دھاگے ضم یا مقفل کر دے۔ یوں تو دو دھاگے ہو جائیں گے!
  3. مریم افتخار

    آخری غلطی از ظہیر احمد ظہیر صاحب

    الوداعی تقریب والا ٹیگ لگانا بھول گئی، کیا میرا مراسلہ قبول ہو جائے گا! :heehee:
  4. مریم افتخار

    الوداعی تقریب آخری مراسلہ از یاز

    میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا!
  5. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ۔۔۔ آخری سالگرہ

    خوب صورت ترین!!!
  6. مریم افتخار

    آخری غلطی از ظہیر احمد ظہیر صاحب

    یہ لڑی مندرجہ ذیل پتے پر منتقل کی جاچکی ہے: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D9%85-%D8%A2%D8%A8%D8%A7%D8%AF-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DA%AF%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84.121780/
  7. مریم افتخار

    الوداعی تقریب الوداعی سلام

    آمین ثم آمین!
  8. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ۔۔۔۔ آخری غزل

    اس قدر خوب صورت اشعار محفل میں آپ ہی شریک کر سکتے تھے۔ یوں لگتا ہے جیسے شعر آپ کے ہیں اور یہ پنہاں باتیں ہمارے دل کی ہیں! اللہ تعالی آپ کے دل کو پھر سے آباد کرے، ہمیشہ آباد رکھے اور اس کی جوت جگائے رکھے۔ اللہ تعالی کے لیے تو کچھ بھی مشکل نہیں۔شاعری کی طبیعت جب ہو تب ہو لیکن دلوں کو بجھنے نہیں...
  9. مریم افتخار

    الوداعی تقریب برگد جیسے لوگ

    جزاک اللہ جاسمن بجو، بہت ہی خوب صورت Collage بنایا ہے ود اے آئی وائس اوور۔ اس غزل کو اگر ظہیر صاحب نے گا کے لکھا ہوگا تو ان کی ٹیون بھی سننا چاہوں گی! بابا جانی غالبا حالت سفر میں ہیں اسی لیے ابھی نہیں آ رہے۔ میں تو ان سے ایک محفلین سے ملاقات کی روداد کا انتظار کر رہی تھی لیکن یہاں تو پیچھے سے...
  10. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    محفل نے بھی زپ والا آنچل اوڑھ رکھا کیا!!!
  11. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    میں اب اگلا ٹیگ آپ کو ہی کرنے والی تھی۔ بہت بہت ہی زیادہ شکریہ کہ آپ نے کہے کا مان رکھا اور محفل کے آخری دنوں میں اپنی صحبت اور برجستہ مراسلہ جات سے ہمیں لطف اندوز ہونے کا موقع دیا۔ آپ بھی محفل پر ان معدودے چند لوگوں میں سے ہیں جن سے ہمیشہ اچھی وائب محسوس ہوئی۔ اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو اور اہل...
  12. مریم افتخار

    اصلاح سخن جاری، چکی کی مشقت بھی! 😁

    اصلاح سخن جاری، چکی کی مشقت بھی! 😁
  13. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    ادھر ڈوبے ادھر نکلے تھے کل تک آپ آج میرے دکھ کی دوا کوئی نہ کرے ؟؟؟
  14. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    ویسے سچ کہوں تو سب سے زیادہ پاس آپ نے ہی رکھا۔ نہ صرف اتنا لمبا بن باس توڑ ڈالا بلکہ آ کر محفل میں ایک نئی روح پھونک دی اور ایکٹویٹی کے پھٹے ہی چک دیے۔ مجھے پتہ ہوتا میری آخری خواہش اتنا اثر کرے گی تو میں نے کئی سال پہلے کر لینی تھی!!!
  15. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    میں نہیں جانتا، میں نہیں مانتا!
  16. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    معطلینِ اخریٰ ملاقات ٹھہری، مگر اولٰی وہی رہیں گے جو اس فوج کے سپہ سالار ہیں اور آج کی رات بھی یاد کیے جا رہے ہیں! 😁
  17. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    جانے والی بڑی نیک سیرت تھی، اللہ آپ کو صبر دے ۔ جرمنی والے کی مرضی ہے، کیا کہہ سکتے ہیں!
Top