نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    اگرچہ مجھے مندرجہ بالا مراسلے میں دو محفلین کے نام چھپے ہوئے نظر آ رہے ہیں لیکن میں نے اس کھیل کو ایسے ہی اگنور کیا جیسے یاز کے اگلے سارے دکھی شعروں کو کرنے والی ہوں!!!
  2. مریم افتخار

    الوداعی تقریب الوداع۔ اردو محفل

    ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے! آپ کی اس نظم نےایک عشرے کے مناظر ذہن کے پردے پر نہ صرف چلا دیے بلکہ کسی عزیز ترین چیز کو کھونے کے غم کی ایک لہر سی دل میں اٹھی۔ پھر وہی مریم: میں ہر حال میں مسکراتی رہی اداسی کی محنت اکارت گئی
  3. مریم افتخار

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    میں خود ایک تحریر لکھ رہی تھی لیکن کچھ طبیعت کی ناسازی تھی کہ مکمل نہ کر پائی۔ مقصد یہی تھا کہ محفل پر جو اتنے خوب سیرت لوگ ملے، اگرچہ ان کا حق ادا نہیں ہوسکتا مگر پھر بھی تشکر کے کچھ پھول ان کی نذر ہوں۔ اب اچانک اس کو مکمل کرنا تو اس ڈرائینگ کے مصداق ہو سکتا ہے جو انٹرنیٹ پہ کافی وائرل ہوئی تھی...
  4. مریم افتخار

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    یاز کو کوانٹیٹیٹو لے لِیا آپ نے!!!
  5. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    ہم تو تیار ہیں ان کی ادارت سہنے کے لیے لیکن یہ چند ماہ میں یا تو خود کوچ کر جائیں گے (جو ہم سے سنبھالا نہ جائے گا) یا محفل ان کی سرپرستی میں مزید چند عشرے سانسیں لیتی رہے گی (جو آپ سے دیکھا نہ جائے گا)! 🙈😁
  6. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈولی کدھر سے آتی ہے!
  7. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فیر اسیں تے کیتا ای ہن اے!
  8. مریم افتخار

    منظرآب نامے ( واٹر اسکیپ)

    تہاڈے کول انّی آزادی ہے وی نئیں سی، جنّی سلب ہو گئی؟؟؟
  9. مریم افتخار

    جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

    منجی اسیں چُکّی لیانے آں۔ چلو بھئی سارے پھڑو پاوے پاوے!
  10. مریم افتخار

    جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

    چوہدری جی اٹھو اب کوچ کرو اس کھیت میں جی کو لگانا کیا
  11. مریم افتخار

    جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

    ڈرتے کیوں ہیں، کوپر سلفیٹ تو نہ ہیں!!!
  12. مریم افتخار

    جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

    فیرک کیوں نہ لکھا۔ اس ویلنسی کی اقرباء پروری کی کیا وجہ رہی! نہ ہی نیسلے بنیاد کی جانب اشارہ کیا۔۔۔
  13. مریم افتخار

    جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

    وہ شروع سے شریف کہلائے اس لیے آخری عمرے کشٹ اٹھانے کی نوبت نہ آنے پائی!
  14. مریم افتخار

    جاں نثار اختر اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

    شکر ہے لڑیوں کو اس بار صحیح پڑھا آپ نے!
  15. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہونے سے بہتر ہے حاضر ہوا جاوے۔
Top