۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

کچھ غلط کہا کیا؟
مدیر صاحب اتوار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اونٹ کی طرح نیند پوری فرما رہے ہیں تب تک میں سابقہ تجربے کی بنیاد پر انکے دورِ مدارت کے زریں اصول بتلا دیتا ہوں-

پہلا اور اہم ترین اصول
انکو کوئی کام کہہ کر (یعنی مراسلے کی تدوین وغیرہ) بھول جائیں- کہ وہ کرتے ہیں کچھ کی نظر ہو چُکا-
2) بے فکر اور بے دھڑک ہو کر کچھ بھی پوسٹیں- آپکے مراسلات پیچھے کو نہیں آئیں گے-
3) باہمی چپقلش میں کرخت الفاظ کے استعمال یہاں تک کہ ہلکی پھکی لعن طعن کو بھی صاحب جمہوریت کا حسن سمجھتے ہیں البتہ محکمہ زراعت سے بے پناہ محبت کی وجہ سے ہتھ چالاکی کو مناسب نہیں سمجھتے- لہذا بنا وارننگ ایکشن لیا جاتا ہے-
4) آپ جہاں جو چاہیں پوسیں بس کھیل والے زمرے میں غلط اسکور نہ پوسٹیں-
5) الغرض جو مرضی کرو- ہنڑ تہاڈے مراسلے محفوظ نیں ایناں ککھ ہلا کے دوہرا نہیں جے کرنا-
 
زیک

ایکاروس
ویسے محفل کی اختتامی کارروائی کے لئے کیوں نہ یاز کو دوبارہ مدیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ بس یہ خیال رکھا جائے کہ محفل کا وقت مہینہ سے کم رہ گیا ہے ورنہ یاز کی غیابت پھر ہو سکتی ہے
 
ویسے محفل کی اختتامی کارروائی کے لئے کیوں نہ یاز کو دوبارہ مدیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ بس یہ خیال رکھا جائے کہ محفل کا وقت مہینہ سے کم رہ گیا ہے ورنہ یاز کی غیابت پھر ہو سکتی ہے
یاز صاحب !کیا خیال ہے؟
 
ویسے محفل کی اختتامی کارروائی کے لئے کیوں نہ یاز کو دوبارہ مدیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ بس یہ خیال رکھا جائے کہ محفل کا وقت مہینہ سے کم رہ گیا ہے ورنہ یاز کی غیابت پھر ہو سکتی ہے
آپ ٹھیک سوچ رہے ہیں۔ مجھے بھی کچھ یوں ہی محسوس ہوتا ہے۔
ویسے گزشتہ رات دھمکی نما ریکوسٹ شاعری میں پوسٹ کر گئے ہیں۔ ;)
یاز پائین
:hatoff::hatoff::hatoff:

اے دردِ عشق! تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں
مجھ کو سنبھال! حد سے گزرنے لگا ہوں میں
 
ویسے محفل کی اختتامی کارروائی کے لئے کیوں نہ یاز کو دوبارہ مدیر اعلیٰ لگا دیا جائے؟ بس یہ خیال رکھا جائے کہ محفل کا وقت مہینہ سے کم رہ گیا ہے ورنہ یاز کی غیابت پھر ہو سکتی ہے
ہم تو تیار ہیں ان کی ادارت سہنے کے لیے لیکن یہ چند ماہ میں یا تو خود کوچ کر جائیں گے (جو ہم سے سنبھالا نہ جائے گا) یا محفل ان کی سرپرستی میں مزید چند عشرے سانسیں لیتی رہے گی (جو آپ سے دیکھا نہ جائے گا)! 🙈😁
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top