یہ درخواست لکھ کر آپ نے گویا "مدیرہ" سے ایک نقطہ ہٹا دیا!
کیا برمحل نکتے اٹھائے ہیں، واہ واہ!
اجی چھٹی تو کیا، یہاں تو لنچ بریک ٹی بریک کا بھی رواج نہیں!! !
بس مقفل لڑیوں کے منہ کھول دینے چاہیے تھے، اور کاش گردش ایام یوں کام کر سکتی کہ بس آپ کی بنائی گئی حالیہ لڑی کا دہانہ ایک بار کھل جائے، کیا...