اس قدر خوب صورت خیالات ایسے حسین پیرائے میں باندھے ہیں۔ مجھے ہمیشہ آپ پر رشک آتا ہے۔ اللہ تعالی آپ کے خیال کی رفعت اور قلم کی طاقت کو تقویت بخشیں۔
مزید برآں آزاد نظم کی صنفِ سخن اکثر اس لحاظ سے مجھے بہت بھاتی ہے کہ اس میں شاعر بہت اونچا اڑ سکتا ہے، ردیف و قافیہ پیر سے نہیں بندھے ہوتے۔ بے حد داد...