لاریب مرزا
محفلین
ظاہری فرق تو یہی ہے، باطنی فرق استفسار کیا ہے.الف اور ہ کا ہی تو فرق ہے۔
![]()

ظاہری فرق تو یہی ہے، باطنی فرق استفسار کیا ہے.الف اور ہ کا ہی تو فرق ہے۔
![]()
توبہ توبہ کیسی باتیں کررہی ہیں۔
جی جان۔۔۔۔ جی جان۔۔۔ ایک بار پھر سے جی جان۔۔۔
بھلا کس کو بولا جاتا ہے!!!
باطن کس نے دیکھا ہے جی۔۔۔بس مرزا صاحبا کے قصے سنے ہیں اور مرزا صاحبہ سے ہم کلام ہوئے ہیں!ظاہری فرق تو یہی ہے، باطنی فرق استفسار کیا ہے.![]()
مرزا صاحبہ آپ فرق لبھدیاں رہن گئیاں۔۔۔ تسی سناؤ فیر تقریر ہو گئی۔تسی جنہاں نوں بولدے او او صاحبتان (تثنیہ مؤنث کا صیغہ) ای نیں!