باقی ہر بات کے متعلق میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے، لیکن پوسٹ کرنے پر سوال اٹھانے پر اعتراض ہے۔یہ ایک بہترین تحریر تھی اور یہاں پر موجود لوگوں کی ذہنی سطح سے اوپر یا نیچے کی نہیں تھی۔ باقی لٹریچر میں سب کا ذوق اپنا اپنا۔ جس کو جس طرح کا genre پسند نہ ہو، ہمیشہ اس بک شیلف سے آگے...