نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    وہ بھی اب مجھ کو بہ اندازِ زمانہ مانگے

    میں نےآپ کا تقریبا سارا کلام بارہا پڑھ رکھا ہے لیکن خود کو کبھی آپ کو داد دینے کے قابل نہیں گردانا۔ مجھے ابھی کئی عشرے لگیں گے، پھر بھی پتہ نہیں آپ کے تفکر کی گہرائی اور قدرتِ بیان کی گیرائی کی راہ میں کہیں پڑ سکوں یا نہ پڑ سکوں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ نے زندگی میں جتنی محنت کی ہے، اللہ...
  2. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلمت شب دیکھ رہے ہیں ہم۔
  3. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سورج کو چراغ ہی دکھا دیں اگر اور کچھ نہ کرنا ہو تو!
  4. مریم افتخار

    اےآئی - اندیشہ ہائے دور دراز

    آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے اور آپ کے تبصرہ جات اکثر مجھ ایسے طالب علموں کے لیے دانائی کے سمندر کو کوزے میں بند کر دینے جیسے ہوا کرتے ہیں۔ محفل خدا جانے کب بند ہو جائے، لیکن آپ کے محفل کے لیے وقت نکالنے کے لیے خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں! جو دو اقتباسات لیے ہیں یہ محض اس لیے کہ میں نے خورشید...
  5. مریم افتخار

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا یاد نہیں آ رہا یہ نام کہاں سنا ہے، مگر فلمی سا ہے!
  6. مریم افتخار

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    شکریہ آپا جی آپ نے تو ہمیں پھر سے سیر کروا دی۔ آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ!!! اور ہاں سچ۔۔۔۔میکائیل کی پلین والی پکچر مجھے سب سے پیاری لگی تھی!
  7. مریم افتخار

    اپنے ہی دوست جب مرے غم آشنا نہیں

    کس قدر خوبصورتی سے یہ جذبات قلمبند کیے ہیں۔ عبدالرؤوف بھائی، پچھلی گستاخیوں پرمجھے معاف کر دیں!
  8. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    ہم نے ایک لڑی میں بن باس کا مختصر احوال بیان کیا تھا، مگر وہ لڑی آگے جا کر ایسی متنازعہ بنی کہ انتظامیہ کو پیاری ہوگئی۔ جب سے وہ گئی ہے، کوئی (پرانا) حال پوچھتا ہے تو اٹھتے بیٹھتے اس لڑی کو یاد کرتی ہوں۔ :grin: ویسےپانچ سات پڑھنے والے لوگ پڑھ گئے تھے، جن میں سے دو واپس نہ مڑے۔ (مزید پر اسراریت...
  9. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سونے پر سہاگا تو لوڈ شیڈنگ ہے۔
  10. مریم افتخار

    اےآئی - اندیشہ ہائے دور دراز

    ٹھہریں، پہلے مَیں ابتدائی سطور پر جی بھر کر ہنس لوں!!! :ROFLMAO:
  11. مریم افتخار

    غزل: آدم کے ساتھ اتری تھی حوّا بھی کل یہاں

    بہت خوب صورت اشعار ہیں جاسمن بجو، بہت سی داد قبول فرمائیں!
  12. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    کالا نمک چھڑکا کہ گلابی؟ :grin:
  13. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    ارے۔۔۔اب تو ایسی کوئی خواہش نہیں۔ محفل تو بند ہو رہی ہے اور ہم تو بس اس میں آخری دم تک روح پھونکنے میں لگے ہیں۔ جب ذمہ داریاں آتی ہیں تو انسان صرف نظام سقہ نہیں بنتا بلکہ ساتھ ساتھ اتنی ایکٹویٹی رکھنی بھی اکثر محال ہو جاتی ہے۔ بہت سوچ سمجھ کے بولنا پڑتا ہے کہ جانبداری، اقربا پروری یا ایسے کوئی...
  14. مریم افتخار

    ۞محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ برادرم یاز۞

    صابرہ امین ہمارے سابق مدیرِاعلی سے ملیے!
  15. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    صابرہ امین
  16. مریم افتخار

    الوداعی تقریب ہمزاد ۔ ۔ !!

    ہم دونوں انتظامی ٹیم کا حصہ تھے، رکیے آپ کو اس لڑی میں ٹیگ کرتی ہوں کیونکہ میرے فون سے ٹیکسٹ میں لنک نہیں آ رہا محفل پہ کافی عرصے سے۔ ہم دونوں ہی خیر سے اس دوران یکے بعد دیگرے بن باس پہ چلے گئے تھے۔پھر وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے، اس شانِ بے نیازی کے عوض اختیارات تو چھننے ہی تھے اور اب واپس آئے ہیں...
  17. مریم افتخار

    میں سوچ رہی تھی سونے والی ایموجی آئے گی، لیکن یہاں تو شاعر کی زمین میں کھدائی چل رہی ہے!!!

    میں سوچ رہی تھی سونے والی ایموجی آئے گی، لیکن یہاں تو شاعر کی زمین میں کھدائی چل رہی ہے!!!
Top