فاضل جج کا بھی ہے کہنا ہےکبھی کبھار تو کسی شے کی خوشبو خوش بو نہ لگتی!
ڈبہ بھر کر مٹھائی بھجواتا ہوں کہ میرا ذکر خیر فرمایا آپ نے!ذہین دوست!!ٰکہاں مصروف ہیں۔۔
دعائیں ڈھیروں آپ کے لئے ۔۔ڈبہ بھر کر مٹھائی بھجواتا ہوں کہ میرا ذکر خیر فرمایا آپ نے!
تو ترت تارا تارا بولے دل کا یہ تاراچال تو ٹھیک ہونی چاہئے، بلکہ چال چلن بھی۔
ابھی تو ب کی باری تھی سیما جی