پہلے بھی کہیں کانٹے اور خاتون کا ذکر پڑھا تھا، آج اقتباس شدہ مراسلے کے بعد تجسس کے مارےرہ نا پایا۔ تلاش بسیار کے بعد یہ جانا کہ خاتون مذکورہ بنگلے اور بیری کی ہمراہی میں اس حادثے پر بخوشی راضی برضا دکھائی اور پیاپیا کرتی پائی گئی۔
آپ کے کانٹے بھی کیا ایسے ہی ہیں قبلہ !!!