مجھے اندازہ نہیں کہ اس مراسلے کو لکھنے میں آپ نے کتنا وقت صرف کیا ہو گا کہ مجھے مکمل پڑھنے میں دو تین دن لگ گئے۔ میرے مطابق اگر آپ اس طویل مراسلے میں کاشت کی ہوئی سرگزشت کو ایک ہی ایکڑ کے بجائے چھوٹے چھوٹے دو اور تین مرلے کی پیلیوں یا پہاڑیوں والی ڈوگیوں میں وقفے وقفے سے بوتے تو ہم...