مذہبی نفرت سے بھرا ایک بیہیمانہ قسم کا کیفیت نامہ لگایا گیا تھا جس پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کرنے والوں میں سے چند احباب نے کچھ شدید جذباتی مراسلے کر ڈالے اور انتظامیہ پر جانبداری وغیرہ کا الزام لگایا۔ چند محفلین معطل کیے گئے اور باقی بچ رہنے والے ہم خیالوں نے احتجاج کیا۔ احتجاج کا طریقہ...