شمالی پنجاب واسیوں کے کئی عزیز و اقربا جنوبی پنجاب میں آباد ہیں، جنھیں خدمات کے بدل رقبے ملے، علاوہ ازیں سانگھڑ سندھ میں بھی پورے پورے چک انھی پنجابیوں کی نسلوں کے دیکھ رکھے ہیں۔ شاید اور علاقوں میں بھی ہوں لیکن ذاتی معلومات نہیں ہیں۔ کیا آپ کے اقربا بھی اسی سلسلے والے ہیں ؟ کیونکہ آپ...