الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
کیا آفر ڈھونڈ کر لائے ہیں ماشاء اللہ
اب تو آپ میرا ووٹ ساری عمر کے لیے بھی لے سکتے ہیں

ابھی کاسٹ کرنے لگا ہوں
بس ساری عمر کے لیے ووٹ ہم نے رکھ لیا اور ہمیشہ کے لیےہمارےبھتیجے کے لیے اور تمام اہل خانہ کے لیے عافیت و رحمت کی دعائیں لیتے جائیے۔ ♥️
 
Top