الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عظیم

محفلین
محفلین نے ترازو (لبرا/میزان) کا اصول اپنا رکھا ہے۔
ایسا ہی ہو گا۔

البتہ مجھے تو یہ وہ بیل لگتا ہے جس نے سینگوں پر زمین اٹھا رکھی ہے اورہر کچھ عرصے بعد سینگ بدلتا رہتا ہے۔ دیکھیں آپ پھر سے لیڈ لے گئے ہیں۔
 

اربش علی

محفلین
دوسری نظر میں کاٹ کر پیش کیجئیے تربوز۔
images
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top