اربش علی
محفلین
بلا تو محفل ہی میں گھومتا رہتا ہے آج کل!بلا لکھتے ہوئے آپ کو یاد کیا۔۔۔ آپ حاضر۔![]()

بلا تو محفل ہی میں گھومتا رہتا ہے آج کل!بلا لکھتے ہوئے آپ کو یاد کیا۔۔۔ آپ حاضر۔![]()
کیا کسی کی پلیٹ سے کباب چرانے کے مشن پر ہے بلا؟بلا تو محفل ہی میں گھومتا رہتا ہے آج کل!![]()
مگر پلیٹ کو اڑن طشتری سے بدل دینے کے آپ کے مشورے پر عمل ہو گیاتو بلے کا مشن ناکام ہو جائے گا!کیا کسی کی پلیٹ سے کباب چرانے کے مشن پر ہے بلا؟
اچھا۔مگر پلیٹ کو اڑن طشتری سے بدل دینے کے آپ کے مشورے پر عمل ہو گیاتو بلے کا مشن ناکام ہو جائے گا!
اور اگر جادوگر بلے کے وزن سے یہ طشتری ٹوٹ گئی تو کیا ہو گا!اچھا۔
بلے کا مشن کامیاب رہے، ہم زمینی طشتری پر گزارا کر لیتے ہیں۔
لوہے کی ہے۔ نہیں ٹوٹے گی۔اور اگر جادوگر بلے کے وزن سے یہ طشتری ٹوٹ گئی تو کیا ہو گا!
ہم نے سمجھا کہ سوچ سمجھ کر ہٹوایا ہوگا۔ لیکن سوچتی کیوں نہیں!!!دوبارہ سے ز لگا دیجئیے پھر تو۔
نانا جی کی رسوم کی ادائیگی وغیرہحلوائی کی دکان سے کیسے؟
یہ تو خوشی کی بات ہے۔ اب بلا بنا کسی مشکل کے کباب چرا سکتا ہے۔لوہے کی ہے۔ نہیں ٹوٹے گی۔
سوچنا پہلے تھا اور سمجھنا بعد میں۔ ہم سے الٹا ہو گیا۔ہم نے سمجھا کہ سوچ سمجھ کر ہٹوایا ہوگا۔ لیکن سوچتی کیوں نہیں!!!
دور بہت دور۔۔۔ ندیا کے پار شاید۔اے خان بھائی کدھر رہ گیا وہ ووٹر!
لیکن ابھی تک خان بھیا نے دل و جگر طشتری میں رکھ کر پیش ہی نہیں کیا کہ اس کے کباب بن سکیں۔یہ تو خوشی کی بات ہے۔ اب بلا بنا کسی مشکل کے کباب چرا سکتا ہے۔
کیا انھیں قلاقند پسند تھی؟نانا جی کی رسوم کی ادائیگی وغیرہ
محفلین نے ترازو (لبرا/میزان) کا اصول اپنا رکھا ہے۔محفلین بہت دور اندیشی اور انصاف کے ساتھ ووٹ دے رہے ہیں۔![]()
پھر تو بلے کو جادو سے کباب بنانے ہوں گے!لیکن ابھی تک خان بھیا نے دل و جگر طشتری میں رکھ کر پیش ہی نہیں کیا کہ اس کے کباب بن سکیں۔
اپنایا نہیں مسلط کیا گیا ہےمحفلین نے ترازو (لبرا/میزان) کا اصول اپنا رکھا ہے۔
ہم نے پہلی نظر میں اسے "تربوز" پڑھا۔محفلین نے ترازو (لبرا/میزان) کا اصول اپنا رکھا ہے۔
ہڈی مگر اس میں نہ ہو۔ یہ سمجھا دیجئیے گا بلے کوپھر تو بلے کو جادو سے کباب بنانے ہوں گے!
دوسری نظر میں کاٹ کر پیش کیجئیے تربوز۔ہم نے پہلی نظر میں اسے "تربوز" پڑھا۔