تصویریں ہی دکھاتے ہیں ہم ، آپ بتائیں کس کھانے، پہننے،رہنے والی شے کی دیکھنی ہے؟ 😂اس بار کیا آفر ہے اے خان ؟
بہترین۔۔۔اب آپ کی کیا مانگ پوری کی جاوے، یہ بھی بتا دیں!میں نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا تھا![]()
آپ یاز کی پارٹی والے اپنی جانب سے جو بھی آفر ( تصویریں ) دینا چاہیں۔ اس کے بعد دوسری پارٹی کی طرف سے دیکھا جائے گا کہ کیا مل رہا ہے، پھر کچھ فیصلہ ہو گا کہ ووٹ کا اصل حق دار کون ہے!تصویریں ہی دکھاتے ہیں ہم ، آپ بتائیں کس کھانے، پہننے،رہنے والی شے کی دیکھنی ہے؟ 😂
وائٹ ہاؤس اور تاج محل اکٹھے چاہئیں؟آپ یاز کی پارٹی والے اپنی جانب سے جو بھی آفر ( تصویریں ) دینا چاہیں۔ اس کے بعد دوسری پارٹی کی طرف سے دیکھا جائے گا کہ کیا مل رہا ہے، پھر کچھ فیصلہ ہو گا کہ ووٹ کا اصل حق دار کون ہے!
بہترینمیں نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا تھا![]()
بہت شکریہ ہادیہ بٹیا کیسی ہیں آپ ؟؟؟؟؟میں نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا تھا![]()
بس سوچ لیا بٹیاسوچنے کا موقع تو دیں نا
اب اُنکو ڈبل مانینڈڈ نہ کریںناں سوچیں بہتر ہوگا
الحمدللہ ۔ آپ کیسی ہیں آپی؟بہت شکریہ ہادیہ بٹیا کیسی ہیں آپ ؟؟؟؟؟
آمین ثم آمین ۔جزاک اللہبہترین
آپ کے لیے دعا ہے کہ اللہ آپ کا نیا گھر آپ کے لیے مبارک کرے اور زندگی میں اور بھی خوشیاں نصیب ہو
الحمد للہ بٹیا سب خیر ہے بہت خوشی ہوئی آپکو محفل پہ دیکھ کے 🥰الحمدللہ ۔ آپ کیسی ہیں آپی؟
آداب! کیسی ہیں آپ؟
الحمد للہ آپ بتائیں کیسی ہیںآداب! کیسی ہیں آپ؟