الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عظیم

محفلین
تصویریں ہی دکھاتے ہیں ہم ، آپ بتائیں کس کھانے، پہننے،رہنے والی شے کی دیکھنی ہے؟ 😂
آپ یاز کی پارٹی والے اپنی جانب سے جو بھی آفر ( تصویریں ) دینا چاہیں۔ اس کے بعد دوسری پارٹی کی طرف سے دیکھا جائے گا کہ کیا مل رہا ہے، پھر کچھ فیصلہ ہو گا کہ ووٹ کا اصل حق دار کون ہے!
 
آپ یاز کی پارٹی والے اپنی جانب سے جو بھی آفر ( تصویریں ) دینا چاہیں۔ اس کے بعد دوسری پارٹی کی طرف سے دیکھا جائے گا کہ کیا مل رہا ہے، پھر کچھ فیصلہ ہو گا کہ ووٹ کا اصل حق دار کون ہے!
وائٹ ہاؤس اور تاج محل اکٹھے چاہئیں؟
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0614.jpg
تازہ ترین اسکور بورڈ

ماشاء اللہ ماشاء اللہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top