الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
ایک بار پھر سے سنائیں
مریم سنائیں گی۔ ہمیں تو بھول گیا سر درد کے باعث۔
ایک خاتون کے میاں کا نام "مکھن" تھا اور وہ نام لینے سے شرماتی تھیں۔ ایک دن کسی مہمان کو لسی پیش کی جس پر کافی سارا مکھن تھا، مہمان نے کہا، "آپا یہ کیا ہے؟"
خاتون کہنے لگیں:" لسی پر مُنے کے ابا تیر رہے ہیں!!!"
 
مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ العالی نے اس سے ملتا جلتا لطیفہ اسٹیبلیشمنٹ کے بارے میں سنا رکھا ہے۔
خاتون کے شوہر کا نام رحمت اللہ تھا۔ وہ نماز کے بعد السلام علیکم نکے دا ابا فرمایا کرتی تھیں۔
 
مولانا فضل الرحمان صاحب مدظلہ العالی نے اس سے ملتا جلتا لطیفہ اسٹیبلیشمنٹ کے بارے میں سنا رکھا ہے۔
خاتون کے شوہر کا نام رحمت اللہ تھا۔ وہ نماز کے بعد السلام علیکم نکے دا ابا فرمایا کرتی تھیں۔
ایک نام پر تو ہر گز نہ کریں گے راہیں جدا
شرمانے والا ایموجی کہیڑا اے بھلا
نام دسو چھیتی نال، ایموجیاں چھڈ دیو، گلاں ودھ گئیاں نیں!
:rollingonthefloor:
نام سے میکوں منے کے ابا والا لطیفہ یاد آ گیا جس کا نام مکھن تھا
جی آ جی آ۔۔۔لسی پہ تیرنے کے بعد۔۔۔ ایک نماز والا بھی تھا، جس میں منے کے ابا کا نام رحمت اللہ تھا!
ابھی کچھ دن پہلے ہی منے کے ابا کے اس نام کا بھی ذکر کیا تھا۔ 😅
 
Top