الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا ڈاکٹر کو دکھایا
نہیں دکھایا آپا۔ کل شام سے ہے۔ جوشاندہ پیا تھا یہ سوچ کر کہ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن نہیں ہوا۔ آج کا دن بھی ایسے ہی گزر گیا۔ کل تک بہتر نہیں ہوا تو جائیں گے ڈاکٹر کے پاس۔ پیناڈول البتہ لی ہے دو بار دو دو گولیاں۔
 
اے خان

محفلین
نہار منہ آم کھا لیے وہ بھی لنگرا۔
IMG-20250629-134025.jpg

فہد آپ کے لیے
ووٹ ڈالتے وقت سوچنا ضرور😜
 
اے خان

محفلین
نہیں دکھایا آپا۔ کل شام سے ہے۔ جوشاندہ پیا تھا یہ سوچ کر کہ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن نہیں ہوا۔ آج کا دن بھی ایسے ہی گزر گیا۔ کل تک بہتر نہیں ہوا تو جائیں گے ڈاکٹر کے پاس۔ پیناڈول البتہ لی ہے دو بار دو دو گولیاں۔
جوشاندہ نہ استعمال کریں پلیز
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں دکھایا آپا۔ کل شام سے ہے۔ جوشاندہ پیا تھا یہ سوچ کر کہ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن نہیں ہوا۔ آج کا دن بھی ایسے ہی گزر گیا۔ کل تک بہتر نہیں ہوا تو جائیں گے ڈاکٹر کے پاس۔ پیناڈول البتہ لی ہے دو بار دو دو گولیاں۔
ضرور ضرور بٹیا لاپرواہی بالکل نہیں کرنا ہے
 
Top