گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں دکھایا آپا۔ کل شام سے ہے۔ جوشاندہ پیا تھا یہ سوچ کر کہ بہتر ہو جائے گا۔ لیکن نہیں ہوا۔ آج کا دن بھی ایسے ہی گزر گیا۔ کل تک بہتر نہیں ہوا تو جائیں گے ڈاکٹر کے پاس۔ پیناڈول البتہ لی ہے دو بار دو دو گولیاں۔بٹیا ڈاکٹر کو دکھایا