نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ بقرۃ 1 آیت 110 نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو تم اپنی عاقبت کے لیے جو بھلائی کما کر آگے بھیجو گے، اللہ کے ہاں اسے موجود پاؤ گے جو کچھ تم کرتے ہو، وہ سب اللہ کی نظر میں ہے
  2. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ قصص 28 آیت 59 اور تیرا رب بستیوں کو ہلاک کرنے والا نہ تھا جب تک کہ ان کے مرکز میں ایک رسُول نہ بھیج دیتا جو ان کو ہماری آیات سُناتا اور ہم بستیوں کو ہلاک کرنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے رہنے والے ظالم نہ ہو جاتے
  3. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ آل عمران 3 آیت 59 اللہ کے نزدیک عیسیٰؑ کی مثال آدمؑ کی سی ہے کہ اللہ نے اسے مٹی سے پیدا کیا اور حکم دیا کہ ہو جا اور وہ ہو گیا
  4. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ فصلت 41 آیت 34 اور اے نبیؐ، نیکی اور بدی یکساں نہیں ہیں تم بدی کو اُس نیکی سے دفع کرو جو بہترین ہو تم دیکھو گے کہ تمہارے ساتھ جس کی عداوت پڑی ہوئی تھی وہ جگری دوست بن گیا ہے
  5. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ آل عمران 3 آیت 141 ا ِس وقت اگر تمھیں چوٹ لگی ہے تو اس سے پہلے ایسی ہی چوٹ تمہارے مخالف فریق کو بھی لگ چکی ہے یہ تو زمانہ کے نشیب و فراز ہیں جنہیں ہم لوگوں کے درمیان گردش دیتے رہتے ہیں تم پر یہ وقت ا س لیے لایا گیا کہ اللہ دیکھنا چاہتا تھا کہ تم میں سچے مومن کون ہیں، اور ان لوگوں کو چھانٹ...
  6. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ آل عمران 3 آیت 91 یقین رکھو، جن لوگوں نے کفر اختیار کیا اور کفر ہی کی حالت میں جان دی اُن میں سے کوئی اگر اپنے آپ کو سزا سے بچانے کے لیے روئے زمین بھر کر بھی سونا فدیہ میں دے تو اُسے قبول نہ کیا جائے گا ایسے لوگوں کے لیے دردناک سزا تیار ہے اور و ہ اپنا کوئی مددگار نہ پائیں گے
  7. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ قمر 54 آیت 53 اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے
  8. نبیل

    ناسا نے سپیس ایکس کو اگلے چاند مشن کے لیے منتخب کر لیا

    سپیس ٹیکنالوجی کی ایک بریکنگ نیوز، جو کہ چند روز پرانی بھی ہو چکی ہے، یہ ہے کہ امریکی خلائی تحقیق کی ایجنسی ناسا نے چاند پر اگلی مرتبہ لینڈنگ کے لیے خلائی کمپنی سپیس ایکس کو منتخب کر لیا ہے جس کی خلائی گاڑی سٹار شپ 2024 میں چاند پر دو امریکی خلا نوردوں کو لے جانے کے لیے استعمال ہوگی۔ سٹارشپ فی...
  9. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ آل عمران 3 آیت 30 وہ دن آنے والا ہے، جب ہر نفس اپنے کیے کا پھل حاضر پائے گا خواہ اُس نے بھلائی کی ہو یا برائی اس روز آدمی یہ تمنا کرے گا کہ کاش ابھی یہ دن اس سے بہت دور ہوتا! اللہ تمہیں اپنے آپ سے ڈراتا ہے اور وہ اپنے بندوں کا نہایت خیر خواہ ہے
  10. نبیل

    مائیکروسوفٹ نے نوانس کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا

    خبروں کے مطابق مائیکروسوفٹ نے سپیچ ریکگنیشن ٹیکنالوجی کمپنی نُوانس (Nuance) کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ ماخذ مجھے اس خبر میں دلچسپی محسوس ہوئی کیونکہ اس فورم پر ڈریگن نیچرلی سپیکنگ سوفٹویر کا اکثر ذکر کیا جاتا ہے۔ یہ سوفٹویر نوانس کمپنی کی پراڈکٹ ہے۔ تجزیہ نگاروں کے خیال میں ایک ایکویزیشن...
  11. نبیل

    مبارکباد محب بھیا کو دیں مبارکباد!!!!

    بہت مبارک ہو محب تمہیں۔ اللہ تعالی تمہارے بیٹے کو تمہاری آنکھوں کی تھنڈک بنائیں، اور اسے دین اور دنیا میں بہترین بنائیں، آمین۔
  12. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ ابراہیم 14 آیت 22 اور جب فیصلہ چکا دیا جائے گا تو شیطان کہے گا "حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے جو وعدے تم سے کیے تھے و ہ سب سچے تھے اور میں نے جتنے وعدے کیے ان میں سے کوئی بھی پورا نہ کیا میرا تم پر کوئی زور تو تھا نہیں، میں نے اِس کے سوا کچھ نہیں کیا کہ اپنے راستے کی طرف تمہیں دعوت دی اور تم نے...
  13. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ توبہ 9 آیت 122 اور یہ کچھ ضروری نہ تھا کہ اہل ایمان سارے کے سارے ہی نکل کھڑے ہوتے، مگر ایسا کیوں نہ ہوا کہ ان کی آبادی کے ہر حصہ میں سے کچھ لوگ نکل کر آتے اور دین کی سمجھ پیدا کرتے اور واپس جا کر اپنے علاقے کے باشندوں کو خبردار کرتے تاکہ وہ (غیر مسلمانہ روش سے) پرہیز کرتے
  14. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ انفال 8 آیت 24 اے ایمان لانے والو، اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیک کہو جبکہ رسُول تمہیں اس چیز کی طرف بُلائے جو تمہیں زندگی بخشنے والی ہے، اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
  15. نبیل

    پاکستان ميں ’دم توڑتی ہوئی‘ فارسی زبان

    گزشتہ روز ڈوئچے ویلے کی ایک رپورٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا جسے ذیل میں شئیر کر رہا ہوں۔ اس ویڈیو میں پشاور یونیورسٹی کے فارسی ڈیپارٹمنٹ کی زبوں حالی کو دکھایا گیا ہے۔ لیکن باقی ملک میں بھی صورتحال کچھ زیادہ بہتر نہیں ہے۔ پروفیسر صاحب کا آفس دیکھ کر مجھے ایم اے او کالج لاہور میں اپنے والد صاحب کا آفس...
  16. نبیل

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    بہت افسوس ہوا برادرم عاطف۔ اللہ تعالی آپ کے بھائی کے درجات کو بلند فرمائیں اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
  17. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ بقرۃ 2 آیت 285 رسول اُس ہدایت پر ایمان لایا ہے جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل ہوئی ہے اور جو لوگ اِس رسول کے ماننے والے ہیں، انہوں نے بھی اس ہدایت کو دل سے تسلیم کر لیا ہے یہ سب اللہ اور اس کے فرشتوں اوراس کی کتابوں اور اس کے رسولوں کو مانتے ہیں اور ان کا قول یہ ہے کہ: "ہم اللہ کے رسولوں...
  18. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ مائدہ 5 آیت 7 اللہ نے تم کو جو نعمت عطا کی ہے اس کا خیال رکھو اور اُس پختہ عہد و پیمان کو نہ بھولو جو اُس نے تم سے لیا ہے، یعنی تمہارا یہ قول کہ، "ہم نے سنا اور اطاعت قبول کی" اللہ سے ڈرو، اللہ دلوں کے راز تک جانتا ہے
  19. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ آل عمران 3 آیت 81 یاد کرو، اللہ نے پیغمبروں سے عہد لیا تھا کہ، "آج ہم نے تمہیں کتاب اور حکمت و دانش سے نوازا ہے، کل اگر کوئی دوسرا رسول تمہارے پاس اُسی تعلیم کی تصدیق کرتا ہوا آئے جو پہلے سے تمہارے پاس موجود ہے، تو تم کو اس پر ایمان لانا ہوگا اور اس کی مدد کرنی ہوگی" یہ ارشاد فرما کر اللہ...
  20. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ اعراف 7 آیت 172 اور اے نبی، لوگوں کو یاد دلاؤ وہ وقت جبکہ تمہارے رب نے بنی آدم کی پشتوں سے ان کی نسل کو نکالا تھا اور انہیں خود ان کے اوپر گواہ بناتے ہوئے پوچھا تھا "کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں؟" انہوں نے کہا "ضرور آپ ہی ہمارے رب ہیں، ہم اس پر گواہی دیتے ہیں" یہ ہم نے اس لیے کیا کہ کہیں تم...
Top