نتائج تلاش

  1. نبیل

    سولھویں سالگرہ نبیل بھائی سے سولہویں سالگرہ کے موقع پر مکالمہ

    چند معلومات ذیل کے ربط پر موجود ہیں۔ اردو کمپیوٹنگ کی سمت سفر
  2. نبیل

    سولھویں سالگرہ نبیل بھائی سے سولہویں سالگرہ کے موقع پر مکالمہ

    ذیل کے روابط سے شاید کچھ معلومات مل سکتی ہیں: نبیل بھائی کا انٹرویو انٹرویو - انٹرویو وِد نبیل انٹرویو - نبیل صاحب
  3. نبیل

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    منصوبہ بندی میں ایک بڑی دشواری وقت کی عدم دستیابی ہے۔ جہاں تک فورم کو نئے سوفٹویر ورژن پر منتقل کرنا یا بالکل نئی فورم سیٹ اپ کرنے کا تعلق ہے تو اس میں تکنیکی رکاوٹ زیادہ نہیں ہوتی۔ لیکن فورم محض ایک سوفٹویر پلیٹ فارم ہی نہیں ہوتا۔ اصل چیلنج فورم کی فعال انتظامیہ کا انتخاب ہی ہے۔ ہر سال فورم کی...
  4. نبیل

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ظہیر بھائی، یہ جان کر واقعی افسوس ہوا، لیکن میں اس بات کو سمجھ سکتا ہوں۔ جہاں تک ٹرولنگ اور سپیمنگ کا تعلق ہے تو موجودہ سیٹ اپ میں بھی اس کا علاج کسی حد تک ممکن ہے۔ اگر مجھے درست یاد ہے تو فورم ایڈمن نئے مراسلوں کی لسٹ کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ زمرہ جات پر موڈریشن نافذ کی جا سکتی...
  5. نبیل

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    فورم پر ششدہم سالگرہ کا پڑھ کر ایک لحظے کو یوں لگتا ہے کہ ہم ششدر ہو گئے ہوں۔ :)
  6. نبیل

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    یہ تو اچھا خاصا معمہ بن گیا ہے۔ :love: اس معاملے کو دبانے کی بجائے اسے مزید ہوا دی جا رہی ہے۔ :)
  7. نبیل

    سولھویں سالگرہ زیک بھائی سے علمی اور سیاحتی مکالمہ

    زیک، آپ اکثر اپنے زیر مطالعہ کتب کے بارے میں بتاتے رہتے ہیں۔ یہ بتائیں کہ خاص طور پر کن موضوعات پر کتابیں آپ کے زیر مطالعہ رہتی ہیں؟
  8. نبیل

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    جن دوستوں نے میرا ذکر کیا ہے ان کی محبت کا شکریہ۔ میں اب فورم پر نہ ہونے کے قریب آتا ہوں، اس لیے زیادہ علم نہیں ہے کہ گزشتہ سال کیا سرگرمی رہی ہے (یا نہیں رہی ہے)۔ بہرحال کوشش کروں گا کہ موقعے کی مناسب سے چند سطور لکھوں۔ یہاں فورم کی نظامت کا ذکر ہوا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس بات کا قائل رہا ہوں کہ...
  9. نبیل

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    میں ایک تجویز پیش کرنا چاہوں گا۔ تمام محفلین سے ایک ہی لڑی میں سوالات کرنے کی بجائے اگر الگ لڑیاں شروع کی جائیں تو بہتر رہے گا۔ اس طرح برادرم محمد وارث سے کی گئی معلوماتی گفتگو کا ربط بھی برقرار رہے گا۔
  10. نبیل

    ریاض مہریز اور جذباتی عربی کمنٹری

    کچھ عرصہ قبل میں نے محمد صلاح اور جذباتی عربی کمنٹری کے عنوان سے ایک لڑی شروع کی تھی۔ اب مانچسٹر سٹی کے کھلاڑی ریاض مہریز کے بارے میں علم ہوا ہے۔ ریاض مہریز کا تعلق الجیریریا سے ہے اور مانچسٹر سٹی کو اس مرتبہ چیمپینز لیگ کے فائنل میں پہنچانے میں ان کا اہم کردار رہا ہے۔ چیمپینز لیگ کے سیمی فائنل...
  11. نبیل

    مہدی حسن جب کوئی پیار سے بلائے گا (مہدی حسن)

    آج اتفاق سے یوٹیوب پر اس گانے کا ایک اور کور سننے کو ملا جسے یہاں شئیر کر رہا ہوں۔۔
  12. نبیل

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی صہیب مرحوم کے درجات کو بلند فرمائیں اور انہیں اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں، آمین۔
  13. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سوۃ اعراف 7 آیت 116 موسیٰؑ نے جواب دیا "تم ہی پھینکو" انہوں نے جو اپنے آنچھر پھینکے تو نگاہوں کو مسحور اور دلوں کو خوف زدہ کر دیا اور بڑا ہی زبردست جادو بنا لائے
  14. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ انعام 8 آیت 94 (اور اللہ فرمائے گا) "لو اب تم ویسے ہی تن تنہا ہمارے سامنے حاضر ہوگئے جیسا ہم نے تمہیں پہلی مرتبہ اکیلا پیدا کیا تھا، جو کچھ ہم نے تمہیں دنیا میں دیا تھا وہ سب تم پیچھے چھوڑ آئے ہو، اور اب ہم تمہارے ساتھ تمہارے اُن سفارشیوں کو بھی نہیں دیکھتے جن کے متعلق تم سمجھتے تھے کہ...
  15. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ مائدہ 5 آیت 82 تم اہل ایمان کی عداوت میں سب سے زیادہ سخت یہود اور مشرکین کو پاؤ گے، اور ایمان لانے والوں کے لیے دوستی میں قریب تر اُن لوگوں کو پا ؤ گے جنہوں نے کہا تھا کہ ہم نصاریٰ ہیں یہ اِس وجہ سے کہ ان میں عبادت گزار عالم اور تارک الدنیا فقیر پائے جاتے ہیں اور اُن میں غرور نفس نہیں ہے
  16. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    اللہ تعالی نے نبی صل اللہ علیہ وسلم کو اطلاع دی کہ وہ خود لوگوں سے ان کی حفاظت کرے گا۔ کس آیت سے پتا چلتا ہے؟
  17. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ ق 50 آیت 18 کوئی لفظ اس کی زبان سے نہیں نکلتا جسے محفوظ کرنے کے لیے ایک حاضر باش نگراں موجود نہ ہو (تدوین) میں نے ابھی دیکھا ہے کہ اوپر اس کا جواب پوسٹ ہو چکا ہے۔
Top