نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ اسراء 17 آیت 12 دیکھو، ہم نے رات اور دن کو دو نشانیاں بنایا ہے رات کی نشانی کو ہم نے بے نور بنایا، اور دن کی نشانی کو روشن کر دیا تاکہ تم اپنے رب کا فضل تلاش کر سکو اور ماہ و سال کا حساب معلوم کر سکو اِسی طرح ہم نے ہر چیز کو الگ الگ ممیز کر کے رکھا ہے
  2. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ زمر 39 آیت 27 ہم نے اِس قرآن میں لوگوں کو طرح طرح کی مثالیں دی ہیں کہ یہ ہوش میں آئیں آیت 28 ایسا قرآن جو عربی زبان میں ہے، جس میں کوئی ٹیڑھ نہیں ہے، تاکہ یہ برے انجام سے بچیں
  3. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ زمر میں ہی ایک اور آیت 45 میں کچھ اور لوگوں کا ذکر موجود ہے۔ کیا ان کے بارے میں تو نہیں پوچھا جا رہا؟ جب اکیلے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے تو آخرت پر ایمان نہ رکھنے والوں کے دل کڑھنے لگتے ہیں، اور جب اُس کے سوا دوسروں کا ذکر ہوتا ہے تو یکایک وہ خوشی سے کھل اٹھتے ہیں۔
  4. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ زمر (39) آیت 23 اللہ نے بہترین کلام اتارا ہے، ایک ایسی کتاب جس کے تمام اجزاء ہم رنگ ہیں اور جس میں بار بار مضامین دہرائے گئے ہیں اُسے سن کر اُن لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں جو اپنے رب سے ڈرنے والے ہیں، اور پھر ان کے جسم اور ان کے دل نرم ہو کر اللہ کے ذکر کی طرف راغب ہو جاتے ہیں یہ اللہ...
  5. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ مجادلہ (گوگل سرچ)
  6. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ وہ انسان سے اس کی شہ رگ سے بھی قریب ہیں۔ کس آیت میں مذکور ہے؟
  7. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    میں نے ذاتی رائے کا اظہار کیا ہے۔ قرآن کوئز کا ایک منفرد سٹائل ہے، یعنی صرف قرآن سے ریفرینس دیا جائے اور سادہ سوال ہوں۔ اضافی معلومات یقینا مفید ہیں اور انہیں الگ تھریڈ میں پیش کیا جائے تو بلاشبہ معلومات میں اضافے کا باعث ہوں گی۔
  8. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    یہ گفتگو شاید قرآن کوئز کے سکوپ سے باہر ہے۔
  9. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ فرقان (25) آیت 32 منکرین کہتے ہیں "اِس شخص پر سارا قرآن ایک ہی وقت میں کیوں نہ اتار دیا گیا؟" ہاں، ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ اس کو اچھی طرح ہم تمہارے ذہن نشین کرتے رہیں اور (اسی غرض کے لیے) ہم نے اس کو ایک خاص ترتیب کے ساتھ الگ الگ اجزاء کی شکل دی ہے (ابوالاعلی مودودی)
  10. نبیل

    لتا گوری گوری ۔۔او بانکی چھوری

    نیٹ فلکس پر ایک ڈرامہ دیکھتے ہوئے ماضی کے ایک اور لاجواب گانے کا پتا چلا۔ ذیل میں اس کی ویڈیو اور اس کے بول ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔ گورے گورے او بانکے چھورے، کبھی میری گلی آیا کرو گوری گوری او بانکی چھوری، چاہے روز بلایا کرو روز روز ملاقات اچھی نہیں پیار میں ایسی بات اچھی نہیں تھوڑا...
  11. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ انبیاء (21) آیت 10 لوگو، ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے، کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟ (ابوالاعلی مودودی)
  12. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    قرآن میں آپ سب کا ذکر موجود ہے۔ یہ کس آیت سے معلوم ہوتا ہے؟
  13. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    یقینا بہت مفید معلومات ہیں۔ اگر ممکن ہو سکے تو انہیں علیحدہ تھریڈ میں پیش کر دیں۔ قرآن کوئز میں صرف قرآن سے ہی ریفرینس دیا جائے تو بہتر رہے گا۔
  14. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    اگلا سوال میری جانب سے۔۔ قرآن میں قرین کا ذکر کہاں آیا ہوا ہے؟ اس سے کیا مراد ہے؟
  15. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    اس کا ذکر غالبا قران میں متعدد بار کیا گیا ہے۔ سورۃ جاثیہ (46) اور سورۃ احقاف (46) دونوں کا آغاز اسی کے ذکر سے ہوتا ہے۔ ح م۔ اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست اور حکیم ہے۔ (ابوالاعلی مودودی)
  16. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    یہ سلسلہ شروع کرنے کا شکریہ۔ یہ گزارش بھی کرتا جاؤں گا کہ پلیز سوال ایسے پوسٹ کریں جن کا جواب قران میں صرف ایک جگہ سے ریفرینس کیا جا سکے۔ اس طرح میرے لیے بھی اس میں حصہ لینا آسان رہے گا۔ بعض اوقات ایسے سوالات بھی پوسٹ کیے جاتے ہیں جن کے لیے قران میں سے متعدد ریفرینس ڈھونڈنے پڑتے ہیں۔
  17. نبیل

    قرآن کوئز 2021

    سورۃ نساء آیت 4 اور عورتوں کے مہر خوش دلی کے ساتھ (فرض جانتے ہوئے) ادا کرو، البتہ اگر وہ خود اپنی خوشی سے مہر کا کوئی حصہ تمہیں معاف کر دیں تو اُسے تم مزے سے کھا سکتے ہو (ابولاعلی مودودی)
  18. نبیل

    وضاحت کرتا چلوں کہ میرا اشارہ کمپیوٹیشنل لنگوسٹکس کی جانب تھا۔

    وضاحت کرتا چلوں کہ میرا اشارہ کمپیوٹیشنل لنگوسٹکس کی جانب تھا۔
  19. نبیل

    اردو لسانیات کے سلسلے میں کافی تحقیق کی ضرورت ہے۔

    اردو لسانیات کے سلسلے میں کافی تحقیق کی ضرورت ہے۔
  20. نبیل

    کشور کمار میرے سامنے والی کھڑکی میں ایک چاند کا ۔۔

    آج اس گانے کی ویڈیو بھی یہاں شئیر کیے دیتے ہیں۔ :)
Top