سٹے بازی کی ایک عمدہ مثال۔۔۔
وسیم بھائی کی یاد تازہ کردی۔۔۔ مجھے یاد ہے پاکستان کو ایک میچ میں چار اوورز میں بائیس رنز درکار تھے۔۔ کپتان وسیم بھائی پانچویں نمبر پر ہی بیٹنگ کرنے آگئے۔ اور پندرہ بالز پر صرف دو رنز بنا کر پاکستان کی ہار میں کلیدی کردار ادا کیا۔۔
دوسرا ہی درست لگتا ہے۔۔۔ ورنہ اس قلم سے ایک آدھ فونٹ تو آ ہی جاتا۔۔۔
ویسے بھی میرا ماننا ہے کہ عثمان بھائی کا ڈسا پانی نہیں مانگتا۔۔۔۔ پھڈے باز بھیا۔۔۔;)
چلم میں کم از کم پندرہ سگریٹ کا تمباکوصاف کرکے بھرا جاتا ہے۔۔ اور چرس کا ایک راڈ ڈالا جاتا ہے۔۔
گانجے کا سنا ہے کہ سر میں چھری سے کٹ لگا کر گانجے کی مالش کی جاتی ہے۔ صرف سنا ہے۔ کیوں کہ پاکستان میں گانجے کا نشہ عام نہیں شاید۔