نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    آسٹریلین اوپن 2017

    Year of the Fire Rooster
  2. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    انیس کو نہیں ہے بھائی، حسیب کو ہوگا۔۔۔;)
  3. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ون ڈے

    آسٹریلیا کو جیت کے لیے مزید 60 رنز درکار ہیں۔۔۔:grin:
  4. انیس الرحمن

    پیار کیا تو ڈرنا کیا

    لتا منگیشکر نے۔
  5. انیس الرحمن

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    اپنی تصیح کریں سال نو نہیں سال سترہ ہے۔۔۔:grin:
  6. انیس الرحمن

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    جو کھویا تھا وہ گاجر کے حلوے میں ڈلواکر کھاگیا اور جو پایا تھا اسے بھی پکوا کر کھالیا۔۔ کچھ نہیں بچا نہ کھویا نہ پایا۔۔:laugh:
  7. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر یہ ایک سیشن بھی کھڑا رہ گیا تو میچ برابری پر آجائے گا۔
  8. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    آسٹریلوی اس حیدرآبادی کو جلد آؤٹ کرلیں۔۔۔ تاکہ قوم میچ جیتنے کے بارے میں نہ سوچے۔۔
  9. انیس الرحمن

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    اتنی جلدی مایوس نہ ہوں پاکستان کے ان فارم بیٹسمین ابھی باقی ہیں۔ محمد عامر اور سہیل خان۔۔۔:grin:
  10. انیس الرحمن

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    مہاجر جاگا تو ایک اور پاکستان بن جائے گا.
  11. انیس الرحمن

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    پاکستان میں جاگنا چاہتا ہی کون ہے؟ بابائے قوم بلاوجہ جاگ پڑے تھے.
  12. انیس الرحمن

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    ووٹ اب بھی ایم کیو ایم لندن کو ہی پڑنے ہیں. باقی سب دکھاوا ہے. ایم کیو ایم ایک ہی ہے.
  13. انیس الرحمن

    شاہین ِ قریش کون؟

    اب تو جئے ٹرمپ کہنا بنتا ہی بنتا ہے۔۔۔۔۔
  14. انیس الرحمن

    شاہین ِ قریش کون؟

    ریٹنگ دے دی ہے۔ بعد میں سمجھ کر ہنس لوں گا۔۔
  15. انیس الرحمن

    ویسے ہیلری مجھے شروع سے ہی ناپسند ہے۔۔ یہ آستین کی ناگن تھی مسلمانوں کے لیے۔ ٹرمپ کم از کم سامنے...

    ویسے ہیلری مجھے شروع سے ہی ناپسند ہے۔۔ یہ آستین کی ناگن تھی مسلمانوں کے لیے۔ ٹرمپ کم از کم سامنے سے ہی وار کرے گا۔۔۔ آدمی بہادر ہے اور بہادر انسان کی عزت کرنی ہی چاہیے۔
  16. انیس الرحمن

    اب یہ اعزاز بھی امریکہ کے پاس چلا گیا۔۔۔ خوش فہمی دور کرلیں۔۔۔

    اب یہ اعزاز بھی امریکہ کے پاس چلا گیا۔۔۔ خوش فہمی دور کرلیں۔۔۔
  17. انیس الرحمن

    نہیں بھائی۔۔۔ ہمیں تو فرق پڑے گا۔۔۔ پاکستانیوں کو ٹھرکی کہنے والے امریکیوں کا صدر سب سے بڑا...

    نہیں بھائی۔۔۔ ہمیں تو فرق پڑے گا۔۔۔ پاکستانیوں کو ٹھرکی کہنے والے امریکیوں کا صدر سب سے بڑا ٹھرکی بن گیا۔۔۔ اب امریکی ہلکے بیٹھیں گے۔۔۔ ;)
Top