نتائج تلاش

  1. انیس الرحمن

    قلندر کا مفہوم

    ارے نہیں بھائی وہ تو نین بھائی سے منسوب ہے میرا مطلب کوچہ ملنگاں سے تھا۔۔۔
  2. انیس الرحمن

    قلندر کا مفہوم

    ملنگانہ مزاج۔۔۔۔ شاید تم بھول رہے ہو منے۔۔۔:)
  3. انیس الرحمن

    قلندر کا مفہوم

    میرے ناقص علم کے مطابق آئی پی ایل میں ہمیشہ پانچویں پوزیشن حاصل کرنے والے کو قلندر کہتے ہیں۔۔
  4. انیس الرحمن

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، دوسرا ٹیسٹ بنگلور

    اسمتھ کی وکٹ پر میچ کا فیصلہ ہوجائے گا۔
  5. انیس الرحمن

    مبارکباد انیس الرحمٰن بھائی کے 8000 مراسلے

    واٹس ایپ سے آپ غائب ہیں نین بھائی۔۔۔ نمبر تو نہیں بدل لیا؟ فیس بک اور دیگر میں بہت ہی کم استعمال کرتا ہوں۔۔۔
  6. انیس الرحمن

    مبارکباد انیس الرحمٰن بھائی کے 8000 مراسلے

    پہلے محفل نے سر گرم کر رکھا تھا۔۔۔ اب بیگم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. انیس الرحمن

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    یہاں پر دونوں مقابلے جاری ہیں۔۔۔ پشاور و کوئٹہ والا بور ہوا تو کیا ہوا۔۔۔۔:laugh:
  8. انیس الرحمن

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    یاز بھائی پشاورزلمی اور کوئٹہ گلیڈایٹر کا مقابلہ ہے یا کراچی کنگ اور اسلام آباد یونائٹڈ کا ؟
  9. انیس الرحمن

    علی نستعلیق فونٹ

    پی ایس ایل نستعلیق کب متعارف کرایا جارہا ہے؟
  10. انیس الرحمن

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    دونوں ہی سوئنگ، اسپیڈ اور سٹے کے بادشاہ ہیں۔۔۔:grin:
  11. انیس الرحمن

    پی ایس ایل کا فائنل میچ

    پاکستان بھی اسی صورت جیت سکتا ہے جب میچ اسکرپٹڈ ہو۔۔۔:p
  12. انیس الرحمن

    علی نستعلیق فونٹ

    تھری ڈی ریڈ سیان گلاسز سے تھری ڈی دکھ رہا ہے۔۔۔۔:)
  13. انیس الرحمن

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    کراچی کھپا نہیں پر آفریدی کو دھکا لگ گیا۔۔۔ افسوس ناک۔۔
  14. انیس الرحمن

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    مطلب آج گیل کو سنچری بنانے کا پورا پورا موقع دیا جارہا ہے۔۔۔:grin:
  15. انیس الرحمن

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    شاید قلندروں پر ظلم کردیا تھا پشاور نے۔۔۔
  16. انیس الرحمن

    کراچی بمقابلہ پشاور : ناک آؤٹ

    کراچی کھپے آفریدی کو دھکے۔۔۔;)
  17. انیس الرحمن

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    ان کا دعوی کھوکھلا ہے۔۔۔ لیاقت آبا د نمبر 10 کراچی میں اتوار کے روز آئیے۔۔۔ 100 روپے میں سام سنگ کا موبائل بھی مل جائے گا۔۔۔
  18. انیس الرحمن

    اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز:20 واں میچ

    سیکٹر انچارج گیل نے تو تیل نکال دیا اسلام آباد کا۔۔۔ سب الطاف بھائی کی مہربانی ہے۔
Top