نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    بہت بہت مبارک ہو۔۔ ایک مہینہ مل جائے تو آپ نے لاکھ تو بنا ہی دینے ہیں۔۔ کیا بات ہے۔۔(y)
  2. صابرہ امین

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سخت سردی اور سخت گرمی دونوں ہی گزارنا مشکل ہوتے ہیں۔
  3. صابرہ امین

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تو آپ نے کب دھوپ میں بیٹھنا ہوتا ہو گا۔ اے سی، زندہ باد۔ او سوری ہمیشہ زندہ باد!!
  4. صابرہ امین

    الوداعی تقریب اردو محفل کے نام

    بہت خوب۔۔ کیا بات ہے!!
  5. صابرہ امین

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چلیں چھوڑیں بھی۔ موسم وغیرہ کی بات کرتے ہیں۔۔ کیسا موسم ہے؟
  6. صابرہ امین

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ٹھیک ٹھاک۔۔ تقریبا۔۔ پوچھنے کا شکریہ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
  7. صابرہ امین

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی غمناک وغیرہ۔۔ آپ تو ہمیں بھول ہی گئے۔۔
  8. صابرہ امین

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    آپ کا حسن نظر ہے۔ بس اور کیا ہے!
  9. صابرہ امین

    اب پانیوں کا ناؤ سے ناطہ نہیں رہا

    مقطع بہت اعلی! اچھی غزل ہے،بہت سی داد قبول کیجیے۔
  10. صابرہ امین

    قاتل بھی کیوں نہ قتل پہ مجبور ہو وہاں (غزل برائے اصلاح)

    آپ بھی کوئی شگفتہ سی غزل سنائیے اشرف علی بھیا!
  11. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    بہت بہت شکریہ ! جہاں تک یاد پڑتا ہے آپ ہماری تعارف کی لڑی میں خوش آمدید کہہ چکی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ایک بار پھر شکریہ۔ صحیح کہا۔ سیما علی آپا اور نور وجدان سے تعلق محفل کی وجہ سے ہی ہوا اور یقینا ہمیشہ رہے گا۔ اور شاید آپ سے بھی کہ مجھے محنتی، تعلیم یافتہ اور مثبت سوچ رکھنے والی لڑکیاں /...
  12. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آنا کووڈ کے باعث ممکن ہوا۔ کبھی فرصت ہی نہیں ملی۔ اور ضرورت بھی محسوس نہیں ہوئی۔ فیس بک پر شاعری کے باعث اتفاقا محفل پر آنا ہوا۔
  13. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    ہم لوگ ۲۰۱۷ میں گئے تھے۔
  14. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    استنبول تو ہر چند سال بعد جانا چاہیے۔ کیا ہی شاندار جگہ ہے۔ نائٹ کروز واقعی ڈے کروز کے مقابلے کہیں دلکش ہے۔ اگلی بار ضرور جائیے گا۔
  15. صابرہ امین

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔7 (4 جولائی)

    آپ کو بھلانا آسان ہے کیا؟ ہاں البتہ اپنا مراسلہ پڑھ کر حیرت ہوئی یہ کب لکھا تھا؟
  16. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    اب تک بہت اچھا تصویری سفر@یاز بھائی ۔۔ کیا آپ نائٹ کروز پر بھی گئے؟
  17. صابرہ امین

    استنبول میں چند ایام

    جی ضرور۔ ابھی تو آپ کا سفر نامہ دیکھ کر یادیں تازہ کی جا رہی ہیں۔
  18. صابرہ امین

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    یہ محفل کی آخری رسومات نہیں ۔ محفل تو امر ہو گئی ہے۔ ایسا نادر فورم کہ جس کی نظیر نہیں مل سکتی۔۔ اللہ خیر کرے ، کیا ہوا گل؟ سب ٹھیک تو ہے؟
  19. صابرہ امین

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    جی بالکل دیکھتی ہوں وہ لڑی۔ رہنمائی کا شکریہ۔۔
  20. صابرہ امین

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    جی بالکل، سیما علی آپا سے ملاقات کی سعادت ہوئی ہے۔ ویسے بھی وقت فوقتا فون پر چائے یا کافی پیتے لمبی لمبی باتیں بھی ہوتی رہی ہیں۔ شائد اسی لئے محفل میں آنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی۔ شاعری کرتی تھی تو آنا جانا رہتا تھا۔ میں ٹھیک ہوں۔ پوچھنے کا شکریہ۔ کل ہی نور وجدان آپ کے بارے میں بتا رہی تھیں...
Top