جیسے جیسے اردو محفل کا سفر اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے، دل میں بے شمار یادیں اور تشکر کے جذبات دل میں موجزن ہو رہے ہیں۔ محفل پر آنا ایک خوشگوار واقعہ رہا۔ آج یہ باتیں لکھتے ہوئے کئی ساری یادیں دل و دماغ پر دستک دے رہی ہیں۔
میری شاعری کا سفر بچپن کی ان یادوں سے شروع ہوتا ہے کہ جب والد صاحب کو کوئی...