آرگینگ اور ان آرگینک کیمسٹری انٹر تک، بی ایس سی میں فوڈ کیمسٹری اور ایم ایس سی میں ٹیکسٹائل کیمسٹری۔ میرا میجر کلودنگ ٹیکسٹائل اینڈ مرچنڈائزنگ تھا۔ یہ سب کالج آف ہوم اکنامکس میں پڑھا۔
برسبیل تذکرہ۔۔ عرفان سعید بھائی وہ واحد شخص دیکھے ہیں جنہیں کیمسٹری سے اتنی محبت تھی کہ پی ایچ ڈی کر ڈالی ۔ ہماری پوری کلاس کو اس سے نفرت تھی سوائے ہمارے۔ اس کی وجہ دو تھیں ۔ اول یہ کہ بہت مزے کی لگتی تھی۔ ا دوسرے تقریبا فل مارکس آتے تھے۔۔