بھینی سہانی صبح میں ٹھنڈک جگر کی ہے
کلیاں کھلیں دلوں کی ہوا یہ کدھر کی ہے
کھبتی ہوئی نظر میں ادا کی سحر کی ہے
چبھتی ہوئی جگر میں صدا کس گجر کی ہے
ڈالیں ہری ہری ہیں تو بالیں بھری بھری
کشت امل پری ہے یہ بارش کدھر کی ہے
ہم جائیں اور قدم سے لپٹ کر حرم کہے
سونپا خدا کو تجھ کو یہ عظمت سفر کی ہے
ہم گرد...
خلیل جبران تو یہ کہتے ہیں کہ دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سے ایک کام اپنا تعارف کرانا ہے!!!!!!!!
منیر نیازی صاحب یہ شعر ہماری زندگی کی عکاسی کرتا ہے
چاہتا ہوں میں منیرؔ اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
!!!!!!@جاسمن بٹیا کہہ رہی تو کچھ ٹوٹا کچھ ادھورا سا لکھنے کی کوشش...
. ماں بھومی
پیار دا وی کوئی کارن ہندے ؟
مہک دی وی کوئی جڑ ہندی ہے ؟
سچ دا ہووے نہ ہووے کوئی
جھوٹھ کدے بے مقصد نہیں ہندا !
تیرے نیلے پربتاں کرکے نہیں
نہ نیلے پانیاں لئی
جے ایہہ بڈھی ماں دے والاں جہے
گوہڑے-رنگے وی ہندے
تد وی میں تینوں پیار کردا
ایہہ دولتاں دے خزانے
میرے لئی تاں نہیں
بھاویں نہیں...
. ماں بھومی
پیار دا وی کوئی کارن ہندے ؟
مہک دی وی کوئی جڑ ہندی ہے ؟
سچ دا ہووے نہ ہووے کوئی
جھوٹھ کدے بے مقصد نہیں ہندا !
تیرے نیلے پربتاں کرکے نہیں
نہ نیلے پانیاں لئی
جے ایہہ بڈھی ماں دے والاں جہے
گوہڑے-رنگے وی ہندے
تد وی میں تینوں پیار کردا
ایہہ دولتاں دے خزانے
میرے لئی تاں نہیں
بھاویں نہیں...
یہ بجا کہ حسن ہی حسن ہے مرے گرد و پیش مگر نہیں
تری آرزو کی حُدود میں کسی آرزو کا گزر نہیں
وہ کلیم تھے! جو بہل گئے تری برق زیرِ نقاب سے
جو تجلیوں سے ہو مطمئن وہ مرا مزاجِ نظر نہیں
یہ خیالِ خام نہ کر کبھی کہ غلامِ وقت ہے آدمی
تری زندگی کی بلندیاں یہ نظامِ شمس و قمر نہیں
یہ بجا کہ دِیر و حرم میں...
دیکھوں، دیکھوں، کیا عجوبہ ہے، ذرا دینا اِدھر
قائدِ اعظمؒ کی ہے تصویر سو کے نوٹ پر
ذہن بھٹکا ہے یہ کس کا، یہ ستم کس نے کیا؟
میری خوش طبعی میں شامل زہرِ غم کس نے کیا؟
مصلحت، کہہ کر زبانِ حال سی دی جائے گی؟
کیا اسی تصویر سے رشوت بھی لی، دی جائے گی؟
دل لرز اٹھے، نہ کیوں اِس خواب کی تعبیر سے؟
رات...
پنجاب کا دوپٹہ
جب آدمی میری عمر کو پہنچتا ہےتو وہ اپنی وراثت آنے والی نسل کو دے کر جانے کی کو شش کرتا ہے- کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں، جو انسان بد قسمتی سے ساتھ ہی سمیٹ کر لے جاتا ہے- مجھے اپنی جوانی کے واقعات اور اس سے پہلے کی زندگی کے حالات مختلف ٹکڑیوں میں ملتے ہیں- میں چاہتا ہوں کہ اب وہ آپ کے...
یوں لندن بہت دلچسپ جگہ ہے :!
اس کے علاوہ بظاہر اور کوئی خرابی نظر نہیں آتی کہ غلط جگہ واقع ہوا ہے :۔ تھوڑی سی بےآرامی ضرور ہے۔ مثلاً مطلع ہمہ وقت ابر وکہرآلود رہتا ہے۔ صبح اور شام میں تمیز نہیں ہوتی۔ اسی لیے لوگ A.M اور P.M بتانے والی ڈائل کی گھڑیاں پہنتے ہیں۔ :
موسم ایسا جیسے کسی کے دل میں بغض...
ابواللّیث سمرقندی
حضور صلی الله علیہ وسلم کی طرف سے سلام کا جواب
فقیہ رحمہ الله اپنی سند کے ساتھ حضرت محمد بن عبدالرحمن سےنبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا یہ مبارک ارشاد نقل کرتے ہیں کہ میرے وصال کے بعد جو شخص بھی تم میں سے مجھ پر سلام بھیجے تو جبرائیل علیہ السلام حاضر ہو کر عرض کرتے ہیں یا محمد...
چارپائی اور یوسفی صاحب
سچ تو یہ ہے کہ جہاں چارپائی ہو وہاں کسی فرنیچر کی ضرورت، نہ گنجائش، نہ تک ۔ انگلستان کا موسم اگر اتنا ذلیل نہ ہوتا اور انگریزوں نے بروقت چارپائی ایجاد نہ کر لی ہوتی تو وہ موجودہ فرنیچر کی کھکھیڑ سے بچ جاتے، پھر آرام دہ چارپائی چھوڑ کر کالونیز بنانے کی خاطر گھر سے...
کا فی اور یوسفی صاحب
میں نے سوال کیا “آپ کافی کیوں پیتے ہیں؟‘‘
انھوں نے جواب دیا ’‘آپ کیوں نہیں پیتے؟‘‘
’'مجھے اس میں سگار کی سی بو آتی ہے۔‘‘
’'اگر آپ کا اشارہ اس کی سوندھی سوندھی خوشبو کی طرف ہے تو یہ آپ کی قوتِ شامہ کی کوتاہی ہے۔‘‘
گو کہ ان کا اشارہ صریحاً میری ناک کی طرف تھا، تاہم رفعِ...
کرکٹ سے ہماری دلبستگی کا ایک پرُانا واقعہ
یوں تو آج کل ہر وہ بات جس میں ہارنے کا امکان زیادہ ہو کھیل سمجھی جاتی ہے تاہم کھیل اور کام میں جو بین فرق ہماری سمجھ میں آیا یہ ہے کہ کھیل کا مقصد خالصتاً تفریح ہے۔ دیکھا جائے تو کھیل کام کی ضد ہے جہاں اس میں گمبھیرتا آئی اور یہ کام بنا۔ یہی وجہ ہے...
اے صبا مصطفیٰ
ﷺ
سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیں
یاد کرتے ہیں تم کو شام وسحر دل ہمارے سلام کہتے ہیں
اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ ونور کی باتیں
چاند جن کی بلائیں لیتا ہے اور ستارے سلام کہتے ہیں
اللہ اللہ حضور کے گیسُو بھینی بھینی مہکتی وہ خوشبو
جس سے معمور ہے فضا ہر سو وہ نظارے سلام کہتے...
انا لله وانا اليه راجعون
معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے۔ رمضان المبارک کا آغاز ہونے کے بعد افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے!مرحوم کچھ روز سے علیل تھے اور اب جمعرات کی شب دنیاِ فانی سے رخصت ہوگئے۔ واضح رہے کہ عون محمد نقوی ملک کے معروف عالم دین شہنشاء نقوی کے بڑے بھائی تھے۔
گلُ یاسمین بٹیا کو یک ہزاری
منصب بہت بہت مبارک ھو!!!!!!
جیتی رہیے اور جلد از جلد ایک لاکھ کا منصب حاصل کیجیے!:in-love::in-love:!!!!!!بہت ڈھیر ساری دعائیں اور رمضان کی بہت مبارک :in-love::in-love::in-love:
گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مؤنث
عیداں تے شبراتاں آئیاں تے لوک گھراں نوں آئے۔۔۔۔۔
او نہیں آئے...
علم کا طالب، کتابوں کا جوہری
مبشر علی زیدی
ٹیلی وژن اور صحافت میں طویل عرصہ کام کرنے کی وجہ سے میں بتا سکتا ہوں کہ بہت سے لوگ آن اسکرین کچھ اور ہوتے ہیں اور آف اسکرین کچھ اور۔ عوامی زندگی میں کچھ اور، ذاتی زندگی میں کچھ اور۔ منبر پر کچھ تو نجی محفل میں کچھ اور۔
علامہ طالب جوہری کی شخصیت کے...
ورقِ جاں پہ کوئی نعت لکھا چاہیے ہے
ایسی حسرت کوتقرب بھی سوا چاہیے ہے
ظرفِ بینائی کودیدارِ شہہ لوح وقلم
وصفِ گویائی کو توفیقِ ثنا چاہیے ہے
حرفِ مدحت ہوکچھ ایسا کہ نصیبہ کُھل جائے
ایسے ممکن کوفقط حُسنِ عطا چاہیے ہے
چشم آشفتہ کواک عہدِ یقیں ہے درکار
دلِ بے راہ کونقش کفِ پاچاہیے ہے
آنکھ نم ناک...
بن گئے دل کے فسانے کیا کیا
کھل گئے راز نہ جانے کیا کیا
کون تھا میرے علاوہ اس کا
اس نے ڈھونڈے تھے ٹھکانے کیا کیا
رحمت عشق نے بخشے مجھ کو
اس کی یادوں کے خزانے کیا کیا
آج رہ رہ کے مجھے یاد آئے
اس کے انداز پرانے کیا کیا
رقص کرتی ہوئی یادیں ان کی
اور دل گائے ترانے کیا کیا
تیرا انداز نرالا سب سے...
سراسر عیب ہے غم میں ہمارا نالہ زن ہونا
مگر خوبی ہی خوبی ہے کسی کا بدچلن ہونا
یہاں لالے پڑے ہیں صاحبو! دینی شعائر کے
بڑی چھوٹی اذیت ہے ہمارا بے وطن ہونا
گھلائے جارہا ہوں میں برابر اپنی ہستی کو
مری قسمت میں لکھا ہے چراغِ انجمن ہونا
وہی ناگفتنی قائم ہے ملت کے سپوتوں میں
نہ کام آیا، نہ کام آیا ، مرا...