نتائج تلاش

  1. متلاشی

    (بغاوت )دوستوں کے نام

    بس کرو یار ، ورنہ اگلا نمبر آپ کا ہو گا اور لڑی بھی غائب ہو جائے گی ۔
  2. متلاشی

    ریحان نستعلیق

    نبیل بھائی فونٹ کی پروگرامنگ اور کوڈنگ وغیرہ تو مہرنستعلیق ویب ہی کی استعمال کی گئی ہیں ۔
  3. متلاشی

    ریحان نستعلیق

    بہت اچھی کاوش ہے ڈاکٹر ریحان صاحب کی۔ انشاء اللہ ہم مل کر اسے ایک دیدہ زیب متنی نستعلیق فونٹ بنائیں گے۔ میرا شروع ہی سے یہی نظریہ رہا ہے کہ جلی و خفی (متنی) کتابت کے لیے الگ الگ فونٹ ہونے چاہیں تاکہ خطاطی کا اصل حسن برقرار رہ سکے۔ اُردو فونٹ سازی گروپ میں بھی میں نے اسی بات پر زور و شور سے بحث...
  4. متلاشی

    مہرجلی نستعلیق پروجیکٹ

    انشاء اللہ اسی سال کے اینڈ پر
  5. متلاشی

    مہرجلی نستعلیق پروجیکٹ

    السلام علیکم ! اپنے پچھلے فونٹ مہرنستعلیق ویب کی کامیاب ریلیز کے بعد اب آئی ٹی یونیورسٹی کے تعاون سے مہر نستعلیق جلی فونٹ کے پروجیکٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ انڈسٹری میں ایک انقلاب رونما کرے گا۔ اس فونٹ کے کچھ نمونہ جات ملاحظہ کریں۔ الحمد للہ !آج...
  6. متلاشی

    غالب کی شاعری کی خطاطی اور مصوری

    یہ لاہوری نستعلیق کی خطاطی ہے ۔
  7. متلاشی

    ایم اے اردو کے لیے امدادی کتب

    سالِ اول کے مضامین ۔ پرچہ اول ۔ کلاسیکی اُردو شاعری پرچہ دوم۔ افسانوی نثر اور ڈراما پرچہ سوم ۔ اسالیب نثرِ اردو پرچہ چہارم۔ تاریخ زبان و اردو ادب پرچہ پنجم ۔ میر و غالب کی شاعری کا خصوصی مطالعہ سالِ دوم کے مضامین ۔ لازمی مضامین۔ اول۔ جدید ادب دوم۔ تنقید سوم ۔ اقبال کا خصوصی مطالعہ اختیاری...
  8. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    اگر آپ اپنے اینڈرائیڈ موبائل پر کوئی بھی نستعلیق فونٹ انسٹال کر کے اسے ڈیفالٹ فونٹ سیٹ کر دیتے ہیں۔ تو پھر ہر جگہ اردو نستعلیق میں ہی نظر آئے گی۔ مہرنستعلیق ویب فونٹ کے لیے میرے دستخط میں لنک موجود ہے۔
  9. متلاشی

    ایم اے اردو کے لیے امدادی کتب

    السلام علیکم! مجھے ایم اے اُردو کے لیے امدادی کتب یا میٹریل (ویب سائٹ، پی ڈی ایف، ٹیکسٹ وغیرہ) چاہیں ۔ پنجاب یونیورسٹی کے نئے سلیبس کے مطابق ۔ احباب سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
  10. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    ابھی یہ بہت ہی ابتدائی مرحلہ کے نمونے ہیں ۔ انشاء اللہ فونٹ مکمل ہونے تک ان میں بہت بہتری آ چکی ہو گی ۔
  11. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    مہر دہلوی اور علی نستعلیق کا تقابل
  12. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    السلام علیکم ! دہلوی نستعلیق کے مشتاقین کے لیے خوش خبری ! ذاتی طور پر والد صاحب کے ساتھ مل کر دہلوی نستعلیق فونٹ پر کام کی ابتدا کر دی گئی ہے ۔ نمونہ حاضر ہے ۔
  13. متلاشی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    جی مہرنستعلیق فونٹس کی مدد سےہی یہ کتاب تیار کی گئی ہے۔
  14. متلاشی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    فنِ خوش نویسی نستعلیقی اصول و قواعد کے متعلق ایک منفرد کتاب مرتبہ نصراللہ مہر ڈاؤن لوڈ کریں
Top