نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    اس کے لیے آپ کو قلمِ جلی اور قلمِ خفی کا فرق سمجھنا پڑے گا۔ باریک لکھائی اور رننگ ٹیکسٹ کے لیے خفی قلم استعمال ہوتا ہے ۔ اس میں لکھی گئی تحریر کا زوایہ ، الفاظ کی ساخت اور بناوٹ مختلف ہوتی ہے۔ ہیڈنگز، اشتہارات، فلیکسز وغیرہ پر بڑی لکھائی کے لیے قلمِ جلی استعمال ہوتا ہے۔ سارے خطاطین قلمِ جلی...
  2. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جی جلد ہی چینج لاگ فائل بھی ویب سائٹس پر اپ ڈیٹ کر دی جائے گی ۔
  3. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    محفلین کو مبارک ہو۔ عبدالمجید بھائی گوہرِنایاب ہیں مگر افسوس کہ ان کی قدر نہ کی گئی، حالانکہ اُردو کمیونٹی پر اُن کے احسانات بے شمار ہیں۔
  4. متلاشی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    بنیادی اشکال کی جگہ کشیدہ اشکال لگا دینا مسئلے کا حل نہیں ہے آصف اثر بھائی۔ جسٹیفیکیشن آلٹرنیٹ لگانے پڑیں گے ۔ وہ میں لگا تو دوں لیکن مجھے یہ علم نہیں کہ وہ موبائل پر کام بھی کریں گے کہ نہیں۔ کیوں کہ اس طرح کے ایڈوانسڈ فیچرز کو آفس کے لیٹسٹ ورژن اور ان ڈیزائن وغیرہ ہی سپورٹ کرتے ہیں اب تک۔...
  5. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    آپ شاید سمجھے نہیں ۔نستعلیق میں ویب فونٹ الگ ہوتا ہے اور ڈیسک ٹاپ کا فونٹ الگ۔ صرف ویب فونٹ میں مزید اشکال ڈالنے سے کام نہیں چلے گا بلکہ مہرنستعلیق ویب ایک باقاعدہ الگ اور مختلف فونٹ ہے ۔ اس فونٹ کی اشکال اور خطاطی نئے سرے سے ہو رہی ہے ۔ یہ ویب فونٹ سے یکسرمختلف ہو گا ۔
  6. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    ابھی ابھی اپنی محفل کے نامور ٹائپوگرافر arifkarim بھائی کا مہرنستعلیق ویب فونٹ پر تبصرہ موصول ہوا ہے۔ جو کہ حسبِ ذیل ہے ۔ عارف کریم خالق جمیل نوری نستعلیق، فیض لاہوری نستعلیق اور القلم قرآن پبلشر پچھلے ۱۰ سال سے اردو نستعلیق فانٹس پر لگاتا کام کر رہا ہوں۔ اس عرصہ میں درجنوں نستعلیق فانٹس بنتے...
  7. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    الحمد للہ یہ پروجیکٹ میں نے اور والد صاحب نے مل کرآئی ٹو یو کے اشتراک سے کسی بھی تھرڈ پرسن کے ڈائریکٹ تعاون کے بغیر ہی پورا کیا ہے۔ اس پر میں اپنے پروردگار کا شکر گذار ہوں جس نے ہمیں اس قابل بنایا۔ باقی ماں کی گود سے کوئی بھی سب کچھ سیکھ کر پیدا نہیں ہوتا۔ انسان زندگی کے ہر موڑ پر کسی نہ کسی سے...
  8. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    سعود بھائی آپ نے شاید تبصرہ جات غور سے نہیں پڑھے ان میں تنقید بھی شامل ہے ۔ لنک حاضر ہے۔ باقی ہم نے ہر کسی کو تنقید کا حق دے دیا ہے ۔ جو مرضی چاہے کھل کر تنقید کرے ،ہم خوشی سے ویلکم کہیں گے ۔ سعود بھائی فونٹ کا بیٹا ورژن تنقید کرنے کے لیے ہی تو ریلیز کیا ہے ۔۔
  9. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    جی سی سالٹ والوں سے یہ غلطی واقعی ہوئی ہے۔ ویسے بہت سارے احباب کے نزدیک اس محفل سے ریلیز ہونے والے کئی فونٹس بھی چوری شدہ کے زمرہ میں آتے ہیں۔ اس بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ اور کاپی رائٹس کے مسائل بھی ہیں مذکورہ فونٹس میں۔ ان پر بھی اگر آپ ایک تحریر لکھ دیں تو آپ کا شکر گذار ہوں گا۔ مجھے...
  10. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    لائسنس میں یہ لکھا گیا ہے کہ فونٹ کہ ساتھ ہر طرح کی چھیڑ چھاڑ کی اجازت ہے اور چھیڑ چھاڑ کرنے کے لیے سورس کا ہونا ضروری نہیں ہے۔ لائسنس میں شاید کہیں بھی اوپن سورس کا لفظ نہیں لکھا ہوا اس لیے فونٹ کا سورس ریلیز نہیں کیا گیا۔
  11. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آپ کا یہ مشورہ قابلِ قدر ہے میں پہلے ہی اپنے سینرز تک یہ بات پہنچا چکا ہوں۔اس پر ڈسکشن چل رہی ہے ۔
  12. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    سعود بھائی اگر آپ کری ایٹو کامنز کے لائسنس کے دئیے گئے ربط میں ایٹریبیوشن (انتساب) کی شق کا تفصیلی بغور مطالعہ فرما لیں تو آپ کا یہ اشکال خود بخودرفع ہو جائے گا۔
  13. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    مہرنستعلیق کا یہ ورژن انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے تمام مسائل کا حل ہو گا۔ جدید ترین اوپن ٹائپ فیچرز کا حامل یہ فونٹ انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرے گا۔
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    کیوں جناب کیا مسئلہ ہو رہا ؟
  15. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    گیٹ ان ٹچ والا فارم فل کر دیا ہے دیکھیں کیا جواب موصول ہوتا ہے۔
  16. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اچھے جا رہے ہیں جمیل بھائی ابوحمدان
Top