نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ڈروئیڈ سینز شامل کر دیا ہے۔ ؁ بھی شامل ہو جائے گا۔
  2. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آپ شاید اگلے ورژن کے بارے پوچھنا چاہ رہے ہیں۔ تو انشاء اللہ پچھلے ورژن کے بگز ختم کر کے جلد ہی مہرنستعلیق ویب کا بیٹا ۲ جاری کردوں گا۔
  3. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ اب آئی فون پر استعمال ہو سکتا ہے۔

    السلام علیکم ! ہمارے ایک دوست عادل سومرو صاحب نے آئی فون کے کے لیے ایک ایپ ’’اُردو ایڈیٹر ‘‘ کے نام سے بنائی ہے۔ جس کی مدد سے آپ مہرنستعلیق ویب فونٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر نستعلیق فونٹس کی سپورٹ بھی موجود ہے۔ ربط یہ ہے
  4. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    اور وہ لگیچرز ، لگیچرز ہوتے ہوئی بھی لگیچرز نہیں ہیں۔ کیونکہ ان پر اعراب وغیرہ کی مکمل سپورٹ موجود ہے۔ دوسرے لفظوں میں ان کو بطور کریکٹرز ہی استعمال کیا گیا ہے۔ ہمیں غرض لگیچرز کے استعمال سے نہیں ۔ بلکہ لگیچرز کی لمیٹیشنز سے ہے۔ جیسا کہ اعراب وغیرہ کو سپورٹ نہ کرنا وغیرہ ۔
  5. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ورڈ تمام کریکٹر بیس فونٹس کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتا ہے۔ یہ ورڈ کر خرابی ہے۔ اس کا ایک حل بھی ہے وہ یہ کہ آپ جسٹیفائی کرنے کے لیے ctrl+shift+j کمانڈ استعمال کریں۔
  6. متلاشی

    علی نستعلیق فونٹ

    اچھا فونٹ ہے ۔ عارف انجم صاحب نے اس کے بارے میں کافی عرصہ پہلے بتایا تھا۔ بلکہ اب وہ ایک لاہوری نستعلیق کا فونٹ بھی بنانے جا رہے ہیں ۔
  7. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    انشاء اللہ چند دنوں میں آ جائے گی۔
  8. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    اسی لڑی میں اس کا جواب دے چکا ہوں ۔
  9. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    آصف بھائی فرق ہی تو سمجھایا تھا اوپر کتنے مراسلوں میں ذکر کر چکا ہوں ۔ آخری دفعہ سمجھنے کے لیے آسان ترین الفاظ میں اسے یوں ہی سمجھا سکتا ہوں کہ جلی اور خفی کو موٹا اور پتلا(Bold and thin) کے معنی میں ہرگز ہرگز نہ لیں۔ جلی کا مطلب نمایاں۔ یعنی بڑے سائز کی لکھائی۔ اشتہارات ، پینا فلیکس، اور...
  10. متلاشی

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    اردو کریکڑز کی مکمل سپورٹ کے لیے مہرنستعلیق ویب فونٹ کی کریکٹرز سیٹ سپورٹڈ والی لسٹ دیکھ لیں ۔ کچھ اشکال مسنگ ہیں۔ http://csalt.itu.edu.pk/urdufont/Character Set Supported by Mehr Nastaliq Web beta version.pdf
  11. متلاشی

    نستعلیق ویری ایشنز

    بہت اچھے مصباحی بھائی۔ آپ پاس ہو چکے ہیں ۔ مبارک ہو ۔ اب مٹھائی بجھوا دیں جلدی سے ۔
  12. متلاشی

    نستعلیق ویری ایشنز

    انہی فونٹس میں ایک جملہ
  13. متلاشی

    نستعلیق ویری ایشنز

    السلام علیکم! اکثر احباب نستعلیق جلی اور خفی کے بارے میں کنفیوز ہو رہے تھے ، سوچا تھوڑا اور کنفیوز کر دوں :p نیچے دئیے گئے نمونہ میں ہر لائن میں مختلف نستعلیق فونٹ لگا ہوا ہے۔ اور یہ سارے مہرفونٹ فیملی کے ہی فونٹ ہیں۔ اب احباب بتائیں کے انہیں کونسے نمبر والا سب سے زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے :) نیز...
  14. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    اس میں حیرانی کی کیا بات ہے مصباحی بھائی۔ یہ لیں تھوڑا اور حیران ہو لیں۔ یہ سارے ہمارے ہی مختلف نستعلیق فونٹس ہیں ۔ ان کا موازنہ کریں اور تھوڑا سا اور حیران ہو لیں۔ :) ان میں جلی اور خفی فونٹس کی پہچان کریں ;)
  15. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    یہ فونٹ انشاء اللہ اس سے بھی بہتر اور خوبصورت ہو گا۔ آپ کو مایوسی نہیں ہو گی :)
  16. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    آپٹیکل سائز کا استعمال یقینا latin ٹیکسٹ پر ہو سکتا ہے۔ نستعلیق کے اوزان(قط کے حساب سے پیمائش) فکس ہوتے ہیں خصوصا جلی نستعلیق میں ۔ اس لیے اگر جلی نستعلیق کو آؤٹ لائن وغیرہ لگا کر موٹا کر لیا جائے تو بھی ظاہر ہے اوزان وہی رہیں گے لہذا اسے خفی نستعلیق نہیں کہہ سکتے۔ خفی نستعلیق اپنے اوزان ہی...
  17. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    دونوں ٹیکسٹ میں سے کوئی بھی مہرنستعلیق ویب فونٹ کا نہیں ۔ یہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے دو الگ فونٹس میں لکھا گیا ہے جلی اور خفی نستعلیق ۔ مہرنستعلیق ویب ، ویب اور موبائل کے لیے ہیں اور ویب اور موبائل کے لیے عام طور پر رننگ ٹیکسٹ میں قلمِ خفی استعمال ہوتا ہے۔ اس لیے مہرنستعلیق ویب بھی قلمِ خفی کا خط ہے۔
  18. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    نہیں جلی بڑے سائز کا ہوتا ہے ، بولڈ نہیں ۔ یہ زیادہ فائن ، شارپ ہوتا ہے۔ نستعلیق میں بولڈ ، ریگولر کا کنسپٹ نہیں بلکہ جلی اورخفی کی ٹرم استعمال ہوتی ہے۔ خفی چھوٹی لکھائی کے لیے اور جلی بڑی لکھائی کے لیے۔
  19. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    نستعلیق میں بولڈ کا کنسپیٹ نہیں ہوتا۔ بلکہ جلی اور خفی کا ہوتا ہے ۔ جلی خط بڑے سائز میں لکھے گئے الفاظ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ جبکہ خفی قلم رننگ ٹیکسٹ میں۔
  20. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    ان ایپس کے خالقین ہی ان ایپس میں مہرنستعلیق ویب فونٹ کو شامل کر سکتے ہیں ۔
Top