جیسا کے دیگر احباب نے ذکر کیا کہ اس کے لیے آپ کو سپیشل کسٹم فونٹ بنوانا پڑے گا۔ مہرنستعلیق ویب چونکہ میری تخلیق ہے اور اب تک کے بنائے گئے نستعلیق فونٹس میں سے سب سے کم جگہ لیتا ہے یعنی صرف ۱۰۰ کے بی اور woff فائل میں کنورٹ کرنے سے تو محض ۶۰ کے بی سائز رہ جاتا ہے۔ ویب ایمبیڈنگ کے لیے بھی سب سے...