نتائج تلاش

  1. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    جی ہماری ڈاکٹر صاحب سے پرسوں ان کے گھر میں ملاقات ہوئی تھی۔ یہ اسی ملاقات کی تصاویر ہیں
  2. متلاشی

    مہر نستعلیق لاہوری فونٹ

    ان چیزوں پر ابھی میٹنگز ہوں گی اور ان میں طے کیا جائے گا۔ یہ بنیادی ڈھانچہ تھا جو میں نے آپ کو بتایا۔
  3. متلاشی

    مہر نستعلیق لاہوری فونٹ

    شکریہ سعادت بھائی ۔۔ اس فونٹ کا لائسنس کمرشل ہو گا۔ جو کہ مختلف کیٹگریز پر مشتمل ہے۔ بیسک ، ایڈوانسڈ اینڈ پریمیم۔ جن میں فیچرز کا فرق ہو گا۔ اور سالانہ اسبسکرپشن موڈیول کے طریقہ سے فروخت ہو گا۔ عام یوزرز کے لیے ایک بیسک ورژن کم قیمت پر دستیاب ہو گا۔
  4. متلاشی

    مہر نستعلیق لاہوری فونٹ

    یہ سارے نمونے ڈائریکٹ ٹائپ کیے ہوئے ہیں ۔ البتہ کمپوزیشن مینول کی گئی ہے۔
  5. متلاشی

    مہر نستعلیق لاہوری فونٹ

    السلام علیکم! مہر نستعلیق لاہوری فونٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اور انشاء اللہ جلد ریلیز ہو گا۔ جو کہ والدِ گرامی نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی پر مشتمل ہے۔ اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ۔۔ ۱۔ اوپن ٹائپ کریکٹر بیسڈ یونی کوڈ فونٹ ۲۔ یہ وہ واحد فونٹ ہے جو لاہوری طرزِ خطاطی کے مسلمہ اصولوں کے عین...
  6. متلاشی

    کیا میرے لیے ایسا فانٹ بن سکتا ہے؟

    ابو ہاشم بھائی مہر نستعلیق ویب فونٹ کو آپ کی مرضی کے مطابق ڈھال کر دے سکتا ہوں ۔ یعنی کسٹمائزڈ ورژن۔
  7. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    اردو فونٹ سازی اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو اپنی آئی ڈی مجھے ذاتی پیغام میں بھیج دیں ۔
  8. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    پی ڈی ایف فائل تین طرح کی ہوتی ہے ایک امیج پی ڈی ایف اس کے لیے اردو او سی آر چاہیے۔ (جزوی طور پر اس پر کام ہو چکا ہے ، مزید پیش رفت ہورہی ہے )۔ دوسری ویکٹر پی ڈی ایف یہ ٹیکسٹ میں کنورٹ نہیں ہوتی یہ بھی ایک طرح سے امیج پی ڈی ایف ہوتی مگراس کا رزلٹ ٹیکسٹ کی طرح صاف شفاف ہوتا۔ تیسری پی ڈی ایف...
  9. متلاشی

    کیا اردو فانٹ سازی جمود کا شکار ہوگئی ہے؟

    جی استاذِ محترم میں ان سے درخواست کی ہے مگر ان کا فیس بک اکاؤنٹ فیس بک نے معطل کر رکھا ہے۔
  10. متلاشی

    نورانی قاعدہ کی ٹائپوگرافی

    فی الحال کوئی بھی فونٹ ایسی اسپورٹ نہیں دیتا۔ البتہ آپ خود دومختلف فونٹس بناکر ان میں مختلف اشکال رکھ سکتی ہیں ۔ اور ضرورت پڑنے پر فونٹ تبدیل کر کے مطلوبہ شکل حاصل کر سکتی ہیں ۔۔
  11. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    ذرا غور کریں الفاظ کی شکلیں سیم نہیں ہیں، فی کا نقطہ چیک کریں ہر جگہ مختلف ہے۔ یا تو ان کو ٹائپ رائٹر وغیرہ سے مینولی ٹائپ کیا گیا ہے اور نقاط صفحہ ایڈجسٹ کر کے الگ لگائے گئے ۔ کچھ الفاظ لگیچرز ہیں وہ بھی مکمل نہیں بلکہ مختلف طرز کے اور بعض جگہ و کو ہی دو حصوں میں کاٹ کر لکھا گیا جس کی لاجک...
  12. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    یہ فونٹ تو نہیں لگ رہا۔ کیلیگرافی ہے
  13. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    ابھی اس فونٹ پر کام جاری ہے مکمل ہونے پر ہی دستیاب ہو گا
  14. متلاشی

    خوبصورت ٹائپوگرافی

    دستیاب نسخ فونٹس میں زہیر البازی صاحب کا عمرنسخ پہلے نمبر پر ہے۔۔۔ ویسے تو عبدو کا مصحفِ مصرپہلے نمبر پر ہے مگر وہ دستیاب نہیں ۔ Omar Naskh
Top