نتائج تلاش

  1. متلاشی

    سلیم ایڈور فونٹ

    کچھ نمونہ دکھائیں۔۔۔ یہاں فونٹ کا نام بدل کر بھی لوگ استعمال کرتے ہیں۔۔۔۔
  2. متلاشی

    نیشنل سمارٹ آئی کارڈ میں کونسا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پی ڈی ایم ایس جوہر فونٹ ہے۔ جو کہ پیڈ ورژن ہے۔ اس میں بھی نوری نستعلیق کے لگیچرز مستعار لیے گئے ہیں۔ آدھا فونٹ لگیچر بیسڈ ہے آدھا کریکٹر بیسڈ۔ اکثر نیوز چینلز پر بھی یہی فونٹ استعمال ہوتا ہے
  3. متلاشی

    جملہ Joomla ڈویلپر رہنمائی فرمائیں

    السلام علیکم مجھے اپنی ویب سائٹ کےلیے Joomla جملہ کے ماہر کسی دوست کی رہنمائی چاہئیے۔ ویب سائٹ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہے۔ کچھ چیزیں شامل کروانی ہیں۔ فونٹس اور خطاطی سے متعلقہ ویب سائٹ ہے۔
  4. متلاشی

    مہر نستعلیق نفیسی فونٹ

    شکریہ۔۔ وہ بھی ہمارا نسخ فونٹ ہے۔ جو کہ قیمتا دستیاب ہے۔ جی اس میں مینول ورک ہے ۔ خاص طور پر جہاں الفاظ ایک دوسرے کے اوپر چڑھائے گئے ہیں۔ کسی بھی فونٹ میں کیلی گرافک کمپوزیشن کے لیے مینول ورک کرنا پڑتا ہے۔ ڈائریکٹ ٹائپنگ کے نمونے شیئر کرتا ہوں
  5. متلاشی

    مہر نستعلیق نفیسی فونٹ

    السلام علیکم ! کافی عرصہ سے سید نفیس شاہ صاحب کی طرزِ خفی نستعلیق پر مبنی ایک فونٹ پر کام کر رہا تھا ۔۔ کافی حد تک کام مکمل ہو چکا ہے ۔ بلکہ اس میں ایک کتاب بھی پبلش ہو چکی ہے۔ ڈیجیٹل خطاطی کی شاہکار کتاب کے نمونے ملاحظہ ہوں ۔
  6. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    موت جیون کا استعارہ ہے قیدِ تن سے مری رہائی کا
  7. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    رکھ رکھاؤ کا دور ختم ہوا اب زمانہ ہے خود ستائی کا
  8. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    استاذ گرامی اب کیسی ہے ؟؟؟؟ غم نہیں غیر کی ریائی کا دکھ ہے اپنوں کی بے وفائی کا دل لگانے سے قبل سوچنا تھا فائدہ کیا ہے اب دُہائی کا چاند تاروں کو مات دیتا ہے تیرا کنگن حسیں کلائی کا یا حسن اس پنجۂ حنائی کا موت بس ایک استعارہ ہے جسم سے روح کی رہائی کا درمیاں سے جو ہٹ گیا پردہ مٹ گیا شوق...
  9. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    غم نہیں غیر کی ریائی کا دکھ ہے اپنوں کی بے وفائی کا استاذِ گرامی ! ریائی۔۔۔۔۔ مکاری اور دھوکہ دہی کے معنوں میں قدیم اردو شعراکے ہاں مستعمل ہے۔ لغت میں دیکھا تھا یہ اشعار ملے۔۔ فروغ زاہد مکار و تر دامن ہے لایمنی سمجھے چاندنی برسات کی زہد ریائی کو تو بائے ریائی سوں شاید کہ کرے توبہ اس وقت ولی...
  10. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    شکریہ استاذِ گرامی تبدیلیاں کر کے دوبارہ شیئر کرتا ہوں
  11. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    مقطع یوں ہے ایک "میں" پر ہوا تمام نصر رشتہ جنموں کی آشنائی کا
  12. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    الف عین محمد تابش صدیقی زیرک ابن رضا ابن سعید محمداحمد
  13. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    موت بس ایک استعارہ ہے قیدِ تن سے تری رہائی کا
  14. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    تازہ وارداتِ شعری بغرض نقد و اصلاح غم نہیں غیر کی ریائی کا دکھ ہے اپنوں کی بے وفائی کا عرشِ دل میں بسا لیا ان کو ڈر نہیں اب مجھے جدائی کا دل لگانے سے قبل سوچنا تھا فائدہ کیا ہے اب دُہائی کا چاند تاروں کو مات دیتا ہے کنگن اس کی حسیں کلائی کا درمیاں سے جو ہٹ گیا پردہ مٹ گیا شوق خود نمائی...
Top