اس دفعہ چھوٹی عید (عید الفطر) کے بعد میرا ٹیکسلا جانا ہوا تو محفل کے دو معروف دوستوں سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا۔۔ سوچا تھا وقت نکال کر تفصیل سے احوال بیان کروں گا مگر شو مئی قسمت یہ خیال دیارِ دل سے نوکِ قلم تک آنے سے پہلے ہی ذہن سے محو ہو گیا۔
قصہ کوتاہ سب سے پہلے میری ملاقات تنویر قریشی...
الحمد للہ مہر نستعلیق ویب فونٹ کی زبردست پذیرائی کے بعد پیشِ خدمت ہے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ
مہر نستعلیق جلی فونٹ ان شاءاللہ جلد ریلیز ہو رہا ہے۔
اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔
1۔ انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی مشتمل طرزِ نستعلیق لاہوری...
جی نہیں وہ ذاتی استعمال کے لیے ہے۔ البتہ اس کی ویب انٹیگریشن کرنے کا سوچ رہا ہوں۔
تاکہ میری ویب سائٹ پر سارے کمبنینشنز جنریٹ ہو سکیں۔۔۔
اس سوفٹویئر کےلیے میں سعد بھائی کا بہت بہت شکر گذار ہوں۔۔۔
السلام علیکم !
مجھے اردو محفل کے تمام دوستوں اور بزرگوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الحمد للہ مہر ٹائپ (مہر ٹائپ کے نام سے میں نے باقاعدہ فونٹ سازی اور خطاطی کی خدمات کےلیے کمپنی رجسٹرڈ کروا لی ہے )کی طرف سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد فونٹ ان شاء اگلے ماہ جنوری میں ریلیز کر...
بہت خوب بلال بھائی ۔۔ تھوڑی تصحیح کر لیں ۔۔ سید ذیشان اور ہیں (عروض والے ) میرا نام محمد ذیشان نصر ہے ۔۔
دورسرا مہر نستعلیق ویب فونٹ صرف 100 کے بی جگہ گھیرتا ہے بلکہ ویب امبیڈنگ کی فارمیٹ میں صرف 58 کے بی جگہ گھیرتا ہے۔۔ یہ اردو کا پہلا کریکٹر بیسڈ فونٹ ہے جس میں کشیدہ کی محدود اسپورٹ بھی شامل...
میری ایک تازہ نظم
محبت میں بھی کرتا ہوں
محبت تم بھی کرتی ہو
مگر بس فرق اتنا ہے
کہ تم جذبوں کی حدّت کو
حیا کے پاک آنچل میں
چھپا کر بس سلگتی ہو
تڑپتی ہو، مچلتی ہو
زباں اظہار سے قاصر
ہزاروں وسوسے دل میں
لیے چھپ چھپ کےروتی ہو
تمہاری روح کے اس کرب سے واقف ہے دل میرا
اذیّت، بے یقینی، خوف کے یہ جاں...