نتائج تلاش

  1. الشفاء

    اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام زینت عرش معلٰی الصلاۃ والسلام

    اے شہنشاہ مدینہ الصلاۃ والسلام زینت عرش معلٰی الصلاۃ والسلام
  2. الشفاء

    سب دا بھلا ، سب دی خیر۔۔۔

    سب دا بھلا ، سب دی خیر۔۔۔
  3. الشفاء

    سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد ہے اُن کے عُروج کی بَلَغ العُلیٰ...

    سرِ لَامَکاں سے طلب ہوئی سوئے منتہیٰ وہ چلے نبی ﷺ کوئی حد ہے اُن کے عُروج کی بَلَغ العُلیٰ بکَمالهٖ۔۔۔
  4. الشفاء

    مؤمن کے نامہ اعمال میں لکھی ہوئی ایک تسبیح مملکت سلیمان سے بہت افضل ہے، کہ مملکت فنا ہو جائے گی...

    مؤمن کے نامہ اعمال میں لکھی ہوئی ایک تسبیح مملکت سلیمان سے بہت افضل ہے، کہ مملکت فنا ہو جائے گی اور تسبیح باقی رہےگی۔۔۔ (روض الریاحین) سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔
  5. الشفاء

    صلُّو علٰی الحبیب۔۔۔ صل اللہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد، صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔

    صلُّو علٰی الحبیب۔۔۔ صل اللہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد، صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔
  6. الشفاء

    تم نے کیا سیکھا؟ از قلم نیرنگ خیال

    خوبصورت تحریر اور عمدہ پیغام۔۔۔ اس طرح کی گفتگو میں اگر کسی کی آنکھیں چمکنے لگیں تو جان لیں کہ یہ دل کی چمک ہے جو آنکھوں میں اتر آئی ہے۔۔۔ کاش کہ ہم سب بھی ایک ایسا مرشد پکڑ لیں جس کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے ہم قناعت کی پگڈنڈی سے گزر کر نفس مطمئنہ کی وادی میں داخل ہو جائیں۔۔۔ ہمارے مرشد ﷺ کے...
  7. الشفاء

    فطری جذبے

    اگر دیکھا جائے تو شاید ہر جذبہ کسی نہ کسی بندھن سے بندھا ہے ، چاہے وہ رشتوں کا بندھن ہو ، انسانیت کا بندھن ہو ، نفسانیت کا بندھن ہو یا کائناتی بندھن ہو۔ کائنات کی ہر شے آپس میں ایک بندھن میں بندھی ہوئی ہے۔۔۔ :)
  8. الشفاء

    جب کسی بھی بوڑھے کی عزت و تکریم کرنے کی یہ فضیلت ہے تو اپنے والدین کی عزت و تکریم کرنے کی شان...

    جب کسی بھی بوڑھے کی عزت و تکریم کرنے کی یہ فضیلت ہے تو اپنے والدین کی عزت و تکریم کرنے کی شان کیا ہو گی۔ سبحان اللہ۔۔۔
  9. الشفاء

    اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان فرحت نشان ہے کہ جو جوان کسی بوڑھے کے بڑھاپے کی وجہ سے اس کی عزت و تکریم...

    اللہ کے رسول ﷺ کا فرمان فرحت نشان ہے کہ جو جوان کسی بوڑھے کے بڑھاپے کی وجہ سے اس کی عزت و تکریم کرتا ہے تو اللہ عزوجل اس جوان کے لیے کسی کو مقرر فرما دیتا ہے جو اس کے بڑھاپے میں اس کی عزت و تکریم کرے۔۔۔ (سنن ترمذی)
  10. الشفاء

    قتیل غالب کو پتا چل گیا نا کہ ہم شاعر کے بارے میں کیا اناپ شناپ بول رہے ہیں تو انہوں نے ہمیں...

    قتیل غالب کو پتا چل گیا نا کہ ہم شاعر کے بارے میں کیا اناپ شناپ بول رہے ہیں تو انہوں نے ہمیں سوتے میں ہی پکڑ لینا ہے۔۔۔ :)
  11. الشفاء

    شاعر نے گولی کیا کیپسول ہی کروا دیا ہے ۔۔۔کہتا ہے میں جاگ رہا ہوں لیکن جو سمجھ رہے ہیں کہ میں...

    شاعر نے گولی کیا کیپسول ہی کروا دیا ہے ۔۔۔کہتا ہے میں جاگ رہا ہوں لیکن جو سمجھ رہے ہیں کہ میں جاگ رہا ہوں ، وہ سب سو رہے ہیں۔۔۔
  12. الشفاء

    ہے غیب غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں

    ہے غیب غیب جس کو سمجھتے ہیں ہم شہود ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں
  13. الشفاء

    اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود شریف پڑھنے کا شرف مل رہا ہے تو یقین رکھیں...

    اگر آپ کو باقاعدگی سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام پر درود شریف پڑھنے کا شرف مل رہا ہے تو یقین رکھیں کہ آپ پر فضل فرمانے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔۔۔ اللٰھم صل وسلم علٰی سیدنا ونبینا محمد وعلٰی آلہ واصحابہ وبارک۔۔۔
  14. الشفاء

    یونیورسٹی کے دن

    ہاہ ہہہہہہہہہہہ،،، بس یا اور بھی کچھ۔۔۔
  15. الشفاء

    کاروبار کے لیے آسانیاں

    ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں۔۔۔😟
  16. الشفاء

    زاہد نگاہ کم سے کسی رند کو نہ دیکھ کیا جانے اس کریم کو وہ ہے کہ تُو پسند

    زاہد نگاہ کم سے کسی رند کو نہ دیکھ کیا جانے اس کریم کو وہ ہے کہ تُو پسند
  17. الشفاء

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔26 نومبر 2024

    زبردست کام۔۔۔ محمد عبدالرؤوف بھائی۔ بٹیا سگھڑ ہو گئی ہیں۔ مزید دیر نہ ہو، کہیں سے بھی کوئی گل پکڑ کر کھلا دیں۔۔۔ :)
  18. الشفاء

    آئینہ

    مفلس زندگی اب نہ سمجھے کوئی ، مجھ کو عشق نبی اس قدر مل گیا جگمگائے نہ کیوں میرا عکس دروں، ایک پتھر کو آئینہ گر مل گیا (مظفر وارثی رحمۃ اللہ علیہ)
  19. الشفاء

    یَا آلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰهِ حُبُّکُمْ فَرْضٌ مِّنَ اللّٰهِ فِی الْقُرْآنِ اَنْزَلَهُ...

    یَا آلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰهِ حُبُّکُمْ فَرْضٌ مِّنَ اللّٰهِ فِی الْقُرْآنِ اَنْزَلَهُ یَکْفِیْکُمْ مِنْ عَظِیْمِ الْفَخْرِاَنَّکُمْ مَنْ لَمْ یُصَلِّ عَلَیْکُمْ لَا صَلاَة لَهُ (امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ)
Top