آئینہ

فہیم

لائبریرین
آپ آئینہ ہستی میں ہے تُو اپنا حریف
ورنہ یاں کون تھا جو تیرے مقابل ہوتا

شیخ براہیم ذوق
 

الشفاء

لائبریرین
مفلس زندگی اب نہ سمجھے کوئی ، مجھ کو عشق نبی اس قدر مل گیا
جگمگائے نہ کیوں میرا عکس دروں، ایک پتھر کو آئینہ گر مل گیا

(مظفر وارثی رحمۃ اللہ علیہ)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top