نتائج تلاش

  1. الشفاء

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    اردو محفل فورم: ماضی ، حال اور مستقبل۔۔۔ اچھا! اب سمجھے کہ یہ ’’ کچھ دیر سو ہی لیں‘‘ والے ، آخر سو کیوں نہیں رہے۔۔۔ :) جو شاخ ٹوٹتی ہے لچکتی ضرور ہے بجھنے سے پہلے شمع بھڑکتی ضرور ہے
  2. الشفاء

    مبارکباد محترم الف عین کو چالیس ہزاری منصب کی پُرخلوص مبارک باد!

    بہت بہت مبارک ہو محترم اعجاز عبید صاحب۔۔۔ اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔آمین۔۔۔
  3. الشفاء

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    اس مضمون کا ایک شعر ہم رات کو لکھنے لگے تھے لیکن پھر ہم سو گئے۔۔۔
  4. الشفاء

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    کتنا سوتے ہیں آپ لوگ۔۔۔ اففف۔
  5. الشفاء

    فرمان رسول اکرم ﷺ : طُوْبٰی لِمَنْ رَآنِي وَآمَنَ بِي، وَطُوْبٰی سَبْعَ مَرَّاتٍ لِمَنْ لَمْ...

    فرمان رسول اکرم ﷺ : طُوْبٰی لِمَنْ رَآنِي وَآمَنَ بِي، وَطُوْبٰی سَبْعَ مَرَّاتٍ لِمَنْ لَمْ يَرَنِي وَآمَنَ بِي. خوشخبری اور مبارکباد ہو اس کے لیے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور سات بار خوشخبری اور مبارکباد ہو اس کے لیے جس نے مجھے نہیں دیکھااور مجھ پر ایمان لایا۔۔۔ (مسند امام...
  6. الشفاء

    فرمان رسول اکرم ﷺ : اللہ عزوجل کو وہ عمل زیادہ پسند ہے جو پابندی سے کیا جائے ، چاہے وہ تھوڑا ہی...

    فرمان رسول اکرم ﷺ : اللہ عزوجل کو وہ عمل زیادہ پسند ہے جو پابندی سے کیا جائے ، چاہے وہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ (صحیح بخاری)
  7. الشفاء

    فرمان رسول اکرم ﷺ: بلاشبہ تمہارے ہفتے کے تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن جمعہ ہے، لہٰذا اس دن...

    فرمان رسول اکرم ﷺ: بلاشبہ تمہارے ہفتے کے تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن جمعہ ہے، لہٰذا اس دن مجھ پر درود زیادہ پڑھو۔(سنن ابی داؤد) صلُّو علی الحبیب! صل اللہ تعالٰی علٰی سیدنا محمد، صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
  8. الشفاء

    اجر و ثواب کی ایک اور زبردست آفر۔۔۔

    بعد رمضان عید ہوتی ہے رب کی رحمت مزید ہوتی ہے
  9. الشفاء

    ان کے نثار ،کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیے ہیں

    ان کے نثار ،کوئی کیسے ہی رنج میں ہو جب یاد آ گئے ہیں سب غم بھلا دیے ہیں
  10. الشفاء

    رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد نبیا۔۔۔

    رضیت باللہ ربا وبالاسلام دینا وبمحمد نبیا۔۔۔
  11. الشفاء

    نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں

    نہ کہیں جہاں میں اماں ملی، جو اماں ملی تو کہاں ملی مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
  12. الشفاء

    اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ...

    اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔۔۔ (سنن ابن ماجہ) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ عَلٰی آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ۔
  13. الشفاء

    اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ روزہ (گناہوں کے خلاف) ایک ڈھال ہے۔ اس لیے...

    اللہ کے رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ روزہ (گناہوں کے خلاف) ایک ڈھال ہے۔ اس لیے روزہ دار نہ فحش باتیں کرے اور نہ جہالت والا برتاؤ کرے۔ اور اگر کوئی شخص اس کے ساتھ لڑے یا اس کے ساتھ گالی گلوچ کرے تو وہ بس اتنا کہے کہ : میں روزہ دار ہوں ، میں روزہ دار ہوں۔ (إِنِّي صَائِمٌ)۔۔۔ (صحیح...
  14. الشفاء

    الحمدللہ رب العالمین۔۔۔ یا اللہ تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔۔۔

    الحمدللہ رب العالمین۔۔۔ یا اللہ تیری عطا کی ہوئی بے شمار نعمتوں کا بے حد شکر۔۔۔
  15. الشفاء

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ثم آمین۔ جزاک اللہ احسن الجزاء یا اختی۔۔۔
  16. الشفاء

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں۔۔۔
  17. الشفاء

    رمضان المبارک کے آنے میں بس چند ہی دن رہ گئے ہیں، الحمدللہ۔۔۔

    رمضان المبارک کے آنے میں بس چند ہی دن رہ گئے ہیں، الحمدللہ۔۔۔
  18. الشفاء

    احسن تقویم (قسط - 2)

    فتبارک اللہ احسن الخالقین۔۔۔
  19. الشفاء

    من إهانة العلم أن تحدث كل من سألك۔ یہ علم کو ذلیل کرنا ہے کہ ہر شخص کے مطالبہ پر اس کے ساتھ علمی...

    من إهانة العلم أن تحدث كل من سألك۔ یہ علم کو ذلیل کرنا ہے کہ ہر شخص کے مطالبہ پر اس کے ساتھ علمی گفتگو شروع کر دو۔۔۔ (امام مالک رحمۃ اللہ علیہ)
  20. الشفاء

    مؤمنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقا پر درود ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلاۃ والسلام

    مؤمنوں پڑھتے رہو تم اپنے آقا پر درود ہے فرشتوں کا وظیفہ الصلاۃ والسلام
Top