واہ واہ کیا کہنے ظہیر بھائی ۔زبردست خاکے۔ الفاظ کی جو نئی نئی تراکیب آپ تراشتے ہیں ، واہ واہ ،سبحان اللہ۔:applause::applause::applause:
ہم آپ کی اُس لڑی کی تلاش میں تھے جہاں آپ نے اناڈیڈ مؤبل اور رواٹیٹ مچپڑہ کی تراکیب اختراع کی تھیں کہ ہمارے نزدیک ان کی داد نہ دینا ناانصافی ہو گی،لیکن باوجود...