نتائج تلاش

  1. یاز

    طب سے متعلق اشعار

    مرے زخموں سے پھٹتا ہے کلیجہ چارہ سازوں کا کہ جب روتا ہوں میں سینہ فگار آہستہ آہستہ محبت کا مرض بھی کیا بری شے ہے طبیبوں کو سناتا ہوں میں اپنا حال زار آہستہ آہستہ
  2. یاز

    طب سے متعلق اشعار

    کرتا میں دردمند طبیبوں سے کیا رجوع جس نے دیا تھا درد بڑا وہ حکیم تھا امیر مینائی
  3. یاز

    طب سے متعلق اشعار

    مجھ کو بے رحم طبیبوں سے بچایا جائے اب دعا مانگنے والوں کو بلایا جائے درد کا بوجھ اٹھاتے ہوئے اک عمر ہوئی کچھ خوشی کا بھی تو احسان اٹھایا جائے ہے جفاکار وہ جائے تو اسے جانے دو کیوں بھلا زخم کو ناسور بنایا جائے
  4. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    ایوریج ایلیویشن کے لحاظ سے تو سکردو والے ڈیزرٹ ہی بلند ہوں گے۔ تاہم سرد ترین، خشک ترین میں انٹارکٹیکا سرِ فہرست ہو گا، اور بلند ترین مقام کے لحاظ سے ایٹاکاما۔
  5. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واجب ہے کہ اس غلطی کا کفارہ ادا کیا جائے۔
  6. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو اب کیا ہو سکتا ہے جناب، کسی کے حصے میں تو آنا ہی تھا۔
  7. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تو اڑن تشتری لکھا پہلی بار دیکھا، پہلے تو طشتری ہی لکھا دیکھا۔
  8. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بٹر فلائی کی بات ہو رہی ہے کیا؟
  9. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک ہی پیالی چائے پیتے ہیں ہم، لیکن پانچ چھ بار
  10. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو ہی چکے ہوں گے سب کے سب
  11. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    😁 آپ شاید دائیں رانی کی بات کر رہے، جبکہ میں بائیں جانب کی۔
  12. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    عمدہ۔ عکس کی وجہ سے ایک بار تو یوں لگا جیسے رانی صاحبہ خود بھی نیلے پتھر والا کنگن پہنے اندر بیٹھی پڑی ہیں۔
  13. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    چلیں، پھر اس کو دربارِ کہساریہ پہ حاضری وغیرہ کہہ لیتے ہیں۔
  14. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    ڈسٹرکٹ یعنی ضلع اور شہر کی اصطلاحات جس شکل میں پاکستان میں مستعمل ہیں، ان کے مطابق دونوں میں اچھا خاصا فرق ہے۔ جیسے کہنے کو تو خنجراب بھی کریم آباد یا ہنزہ ضلع میں ہے، لیکن یوں کہنا کافی عجیب لگے گا کہ خنجراب ہنزہ میں واقع ہے۔ اسی طرح ناران و بابوسر وغیرہ بھی ضلع مانسہرہ میں ہیں، لیکن حقیقت...
  15. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    ہے بھی اور نہیں بھی۔ جیسے رائیونڈ لاہور میں ہے بھی، اور نہیں بھی ۔۔وغیرہ وغیرہ
  16. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    اور وائکنگ کے دیس میں ہائیکنگ عشاقِ کہساران کے لئے حج کا درجہ رکھتی یا عمرے کا؟
  17. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    اوہ سوری، میں بے دھیانی میں سکردو لکھ بیٹھا۔ شگر میں بھی اس ریزورٹ کے قریب دریائے شگر کا پاٹ کافی چوڑا ہو جاتا ہے، اور برسات کے موسم میں پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے سندھ کا بھائی لگ رہا۔ https://maps.app.goo.gl/cKyehwmZUjVaSYNRA?g_st=ac
  18. یاز

    اسلام آباد سے دیو مالائی سر زمین اسکردو ۔۔۔

    سکردو کے قرب میں سندھ بھی ایسا ہی ہے۔
Top