بہت شاندار انداز میں لکھا ہے ظہیرہ ۔۔سوری صابرہ امین جی۔
ہمیں شاعری کی شدبد تو بالکل نہیں ہے، اس لئے اس بابت کچھ تبصرہ کرنے سے قاصر ہیں۔ لیکن فقط شاعری ہی نہیں، کسی بھی فیلڈ میں جس استاد سے متاثر ہوں، عموماً اپنی کاوشوں میں اس کا رنگ واضح جھلکتا ہے۔
محفل کا جانا تو دونوں معنوں میں ہی ٹھہر گیا...